December 03, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 873 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 873 نئے کیسس

حیدرآباد _22 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 873نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور 4 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 63ہزار 526 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1430ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 152کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks