November 26, 2020

آندھراپردیش میں باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی کے حادثہ کا شکار۔دو ہلاک

آندھراپردیش میں باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی کے حادثہ کا شکار۔دو ہلاک

حیدرآباد _22نومبر ( اردو لیکس)آندھراپردیش میں باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی کے حادثہ کا شکار ہونے کے نتیجہ میں دو باراتی ہلاک اور دیگر شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے اونگول کے قریب قومی شاہراہ پر اتوار کی صبح پیش آیا۔حادثہ اتنا خطرناک تھاکہ دو باراتی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور دیگر چار شدید زخمی ہوگئے

Post source : urduleaks