December 03, 2020

تلنگانہ میں 25 نومبر سے نان ایگریکلچر لینڈ کا رجسٹریشن !

تلنگانہ میں 25 نومبر سے نان ایگریکلچر لینڈ کا رجسٹریشن !

حیدرآباد _22 نومبر ( اردو لیکس)دھرانی پورٹل  کے ذریعہ نان ایگریکلچر لینڈ کے رجسٹریشن کا عمل 25  نومبر سے شروع کرنے کی تیاری کی گئی ہے ۔ ہائی کورٹ کی جانب سے حکم التواء ختم کرنے کے بعد رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجائے گا۔اس سلسلہ میں چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ 25 تاریخ سے رجسٹریشن کے عمل کو شروع کرنے کے لئے تیار رہیں ، کیونکہ 23 نومبر کو ہائیکورٹ میں سماعت  ہونے والی ہے

Post source : urduleaks