December 03, 2020

ایس آئی او تلنگانہ کی زونل ایڈوائزری کونسل کا اعلان

ایس آئی او تلنگانہ کی زونل ایڈوائزری کونسل کا اعلان

 

حیدرآباد _22نومبر( اردولیکس)امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ و اڈیشہ جناب حامد محمد خان نے سال  2021-22 کے لئے ایس آئی او تلنگانہ کی زونل ایڈوائزری کونسل کا اعلان کیا ہے جن میں
1. ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین ، ​​حیدرآباد
2. ڈاکٹر لقمان احمد خان ، کریم 3عبدالحفیظ ، حیدرآباد
4۔محمدابراہیم سعید ، عادل آباد
5۔ سید سید ابراھیم شاکر ، حیدرآباد
6. صہیب احمد خان ، کریم نگر
7. محمد فراز احمد ، نظام آباد
8. مطیع الرحمن داؤدی ، نظام آباد
9. محمد قیوم الدین ، ​​حیدرآباد
10 مزمل احمد خان ، نظام آباد
11. شیخ محی الدین صالح عدنان ، کریم نگر
12. محمد ضمیر ، حیدرآباد
13. محمد فرحان اجمل ، MANUU
14۔سید بصیر علی ، حیدرآباد
15۔عبداللہ فیض ، ورنگل
16. محمد سہیل رضوان ، حیدرآباد۔

Post source : urduleaks