January 23, 2021

بیرسٹر اویسی اور حافظ فیاض علی کی شیخ پیٹ میں پدیاترا

بیرسٹر اویسی اور حافظ فیاض علی کی شیخ پیٹ میں پدیاترا

حیدرآباد _25 نومبر ( اردو لیکس)صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آج شیخ پیٹ ڈیویژن میں پارٹی امیدوار راشد فراز کی انتخابی مہم چلائی۔اس دوران صدر مجلس نے پدیاترا کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی۔اس موقع پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کے ہمراہ مجلس کے رکن کونسل ریاض الحسن آفندی، الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک موجود تھے 

Post source : urduleaks