January 16, 2021

رنگاریڈی ضلع میں حادثہ 6 زخمی

رنگاریڈی ضلع میں حادثہ 6 زخمی

حیدرآباد _25 نومبر( اردو لیکس)رنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 6افراد شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے تماپور کی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب طوفان جیپ کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ جیپ سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں گاڑی میں سوار15افراد میں سے 6شدید زخمی ہوگئے۔ان کو علاج کے لئے فوری طورپراسپتال منتقل کیاگیا۔حیدرآباد سے شادنگر جانے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا

Post source : urduleaks