January 16, 2021

وزیراعظم نریندر مودی نے ،مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعظم  نریندر مودی نے ،مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

 

نئی دہلی،25؍نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کُل ہند مسلم پرسنل بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب صادق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’ کُل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب علی کے انتقال پُرملال سے انتہائی دکھ ہوا۔ انہو ں نے  سماجی خیر سگالی اور بھائی چارے کے لئے  قابل ذکر اور نمایاں کوششیں کی ہیں۔ اُن کے اہل خانہ اور   عزیز و اقارب نیز  معتقدین سے میرا اظہار تعزیت ۔‘‘

Post source : Pib