
حیدرآباد، _25 نومبر ( اردو لیکس) ٹی آر ایس کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے سابق چیئرمین سوامی گوڑ بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ٹریڈ یونین لیڈر اور تلنگانہ تحریک کے لیڈر کی حیثیت سے ٹی آر ایس میں سرگرم کردار ادا کرنے والے سوامی گؤڈ کو قومی بی جے پی صدر جے پی نڈا نے زعفرانی کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کرلیا۔