January 23, 2021

سیٹ روکنے کیلئے ڈالا گیا بیاگ ہوا چوری

سیٹ روکنے کیلئے ڈالا گیا بیاگ ہوا چوری

نارائن پیٹ یکم ڈسمبر (اردولیکس) بس میں سیٹ روکنے کیلئے بیاگ ڈالنے والی خاتون کا بیاگ چوری کرلیا گیا ہے۔ نارائین پیٹ کے امی ریڈی پلی سے تعلق رکھنے والی ہیماوتی نامی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ حیدرآباد جانے کیلئے بس اسٹانڈ پہنچی۔ اس نے شہرجانے والی بس میں سیٹ روکنے کیلئے کھڑکی میں سے بیاگ ڈالا جب وہ بس میں سوارہوئی توبیاگ غائب تھا۔ کاتون کی شکایت پرپولیس نے کیس درج کرلیا۔

Post source : urduleaks