January 23, 2021

رکن سنٹرل وقف کونسل جناب حنیف علی نے آریہ سماج اسکول میں ڈالا ووٹ

رکن سنٹرل وقف کونسل جناب حنیف علی نے آریہ سماج اسکول میں ڈالا ووٹ

حیدرآباد _یکم دسمبر ( اردو لیکس)بی جے پی کے سینئر لیڈر و ممبر سنٹرل وقف کونسل حکومت ہند جناب حنیف علی نے جی ایچ ایم سی انتخابات میں کالی قبر میں واقع آریہ سماج اسکول کے پولنگ بوتھ پر اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کیا۔

Post source : urduleaks