January 23, 2021

ملک میں تمام لوگوں کو کورونا ویکسین دینے کی ضرورت نہیں

ملک میں تمام لوگوں کو کورونا ویکسین دینے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی _ یکم دسمبر ( اردو لیکس) مرکزی وزارت صحت کے  سکریٹری راجیش بھوشن نے واضح کیا ہے کہ ملک میں تمام لوگوں کو کورونا ویکسین دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک کو ویکسین دینے کی ہم نے کبھی بات نہیں کی۔تاہم ، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہر 10 لاکھ افراد میں صرف 211 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں 

Post source : urduleaks