January 23, 2021

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 565 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 565 نئے کیسس

حیدرآباد _2 دسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں کورونا وائرس کے 565نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور ایک  موت ہوئی ہے جس کے بعد ریاست میں وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک 2 لاکھ 70ہزار 888 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1462ہوئی ہے گریٹر حیدرآباد میں 106کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks