January 23, 2021

ضلع کاماریڈی میں آوارہ کتوں کے حملہ میں 200بکرے ہلاک

ضلع کاماریڈی میں آوارہ کتوں کے حملہ میں 200بکرے ہلاک

حیدرآباد _5 دسمبر ( اردو لیکس)ضلع کاماریڈی میں آوارہ کتوں کے حملہ میں 200بکرے ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ضلع کے ماچاریڈی منڈل کے بنڈارامہیشورپلی دیہات میں آوارہ کتوں کی بڑی تعداد نے ان بکروں کے مندے پر حملہ کردیا۔ان بکروں کی مالیت 8لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔اس علاقہ کے رہنے والوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کے بکروں کو کتوں سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کریں۔

Post source : urduleaks