January 23, 2021

کانگریس لیڈرجانا ریڈی بی جے پی میں ہوں گے شامل؟

کانگریس لیڈرجانا ریڈی بی جے پی میں ہوں گے شامل؟

حیدرآباد 5 ڈسمبر(اردولیکس) کانگریس کے سینئرلیڈرجانا ریڈی کی جانب سے کانگریس پارٹی چھوڑنے اوربی جے پی میں شامل ہونے کی اطلاعات گشت کررہی ہیں۔ اس وقت وہ کیرالہ میں ہیں، اطلاعات ملی ہیں کہ بی جے پی کی جانب سے انھیں پارٹی میں شامل ہونے کا آفردیا گیا ہے جسے انھوں نے قبول کرلیا۔ قومی میڈیا کے مطابق وہ اس مہینہ کی 7 تاریخ کو دہلی کا دورہ کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی قائدین سے ملاقات کریں گے اورزعفرانی کھنڈوا پہن لیں گے۔

Post source : urduleaks