January 16, 2021

سلمان خان سکھ پولیس آفیسر کے رول میں

سلمان خان سکھ پولیس آفیسر کے رول میں

 

ممبئی _ 9 دسمبر ( اردو لیکس) بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک فلم میں سکھ پولیس آفیسر کا کردار ادا کرنے والے ہیں چند دن قبل ہی اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوا ہے جس میں سلمان خان نے داڑھی اور پگڑی کے ساتھ دکھائی دئے۔ وہ اپنے 30 سال طویل کیریئر میں پہلی بار پگڑی پہن کر سکھ کا رول ادا کرنے جا رہے ہیں ۔ سلمان خان نے  آیوش شرما کے  کچھ مناظر کی شوٹنگ شروع کردی۔ فلم کا نام” انتیم ” ہے جس میں وہ ایک سنجیدہ پولیس آفیسر کا رول ادا کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم کی شوٹنگ جنوری تک جاری رہے گی۔ یہ فلم ہندی ، تمل ، تلگو ، کنڑا اور
اوریہ زبانوں میں ریلیز ہونے والی ہے

Post source : urduleaks