August 11, 2020

کولکتہ فلایی اوور برج حادثہ، مہلوکین کی تعداد 25 ہوگیی

کولکتہ میں فلایی اوور برج منہدم ہونے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگیی۔ کل پیش آیے اس حادثہ میں 21 افراد برسرموقع ہلاک ہوگیے تھے جبکہ دیگر 4 زخمی آج صبح جانبر نہ ہوسکے۔ منہدم فلایی اوور برج کے پاس ملبہ کی صاف صفایی کا کام جاری ہے۔