January 16, 2021

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں یکم فروری سے اسکولس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں یکم فروری سے اسکولس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

حیدرآباد11 جنوری (اردولیکس) تلنگانہ میں اسکولس دوبارہ کھولنے کے مسئلہ پرآج اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ چیف منسٹرچندرشیکھرراو کی جانب سے آج تمام ضلع کلکٹرس کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ جس میں مختلف موضوعات کے ساتھ اسکولس کھولنے کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کرنے کے بعد یکم فروری سے اسکولس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ۔ چیف منسٹر نے 9 ویں جماعت سے اعلی تعلیم کے تمام کلاسوں کو شروع کرنے کی ہدایت دی ہے ۔  محکمہ تعلیمات کو انتظامات شروع کرنے کی ہدایت دی ۔

Post source : urduleaks