January 23, 2021

بریکنگ نیوز _ سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پر روک لگا دی

بریکنگ نیوز _ سپریم کورٹ  نے زرعی قوانین پر روک لگا دی

نئی دہلی _ 12 جنوری ( اردو لیکس) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی طرف سے متعارف کردہ تین زرعی قوانین کے نفاذ پر   روک لگا دی۔ چیف جسٹس ایس اے  بوبڈے  کی قیادت والی بنچ نے اس معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے قوانین پر روک لگائی ہے، ساتھ ہی ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی حکومت اور کسانوں کے درمیان جاری تنازعہ کا جائزہ لے گی اور اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ کو پیش کرے گی۔واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں مذکورہ قوانین کی منظوری کے بعد سے  ملک گیر سطح پر کسان احتجاج کررہے ہیں اور وہ گذشتہ کئی ماہ سے دہلی کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں 

Post source : urduleaks