January 16, 2021

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 331 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 331 نئے کیسس

حیدرآباد _13جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 331مثبت کیسس درج ہوئے اور 3افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 90ہزار 64ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1571ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 61کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 6کتہ گوڑم 12جگتیال 9جنگاوں 8بھوپال پلی 4گدوال0 کاماریڈی 4کریم نگر 25کھمم 10،آصف آباد 3محبوب نگر 4محبوب آباد 2 منچریال 12میدک 8ملکاجگیری 28ملگو4ناگرکرنول 2نلگنڈہ 11ناراین پیٹ 1نرمل 1نظام آباد 9پداپلی 10سرسلہ 9، رنگاریڈی21 سنگاریڈی 11 سدی پیٹ 9سوریہ پیٹ 8وقارآباد  7ونپرتی 3ورنگل رورل6ورنگل اربن 17بھونگیر 6 کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks