January 16, 2021

حیدرآباد میں زمین میں جھٹکے!

حیدرآباد میں زمین میں جھٹکے!

حیدرآباد 13 جنوری (اردولیکس) حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں واقع اسبسطاس کالونی میں آج صبح زمین میں ہلکے سے جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ صبح 9 بج کر25 منٹ پرآوازوں کے ساتھ زمین میں جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہہ سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے اوروہ گھروں سے باہرنکل آئے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے اس سلسلے میں سرکاری محکمہ کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Post source : urduleaks