
حیدرآباد _13 جنوری ( اردو لیکس) حیدرآباد میں تیار کردہ بھارت بائیوٹیک کا کویگزن ٹیکہ کی ریاستوں کو تقسیم کا کام شروع کیاگیا ہے۔آج صبح تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے قومی دارالحکومت دہلی کو یہ ٹیکے بذریعہ طیارہ بھیجے گئے اور صبح 9بجے یہ ٹیکے دہلی پہنچ گئے۔دہلی کے بشمول یہ ٹیکے ملک کے 11شہروں کو بھیجے گئے۔دہلی،پٹنہ،لکھنو،چینئی،جئے پور،بنگالورو،وجئے واڑہ،گوہاٹی،پونے،کُرکشیتر،