January 23, 2021

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 276 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 276 نئے کیسس

حیدرآباد _14 جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 276مثبت کیسس درج ہوئے اور 1افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 90ہزار 916ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1572ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 53کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 6کتہ گوڑم 8جگتیال 8جنگاوں 6بھوپال پلی 3گدوال1 کاماریڈی 0کریم نگر 16کھمم 8،آصف آباد 1محبوب نگر 7محبوب آباد 6 منچریال 9میدک 4ملکاجگیری 18ملگو2ناگرکرنول 5نلگنڈہ 8ناراین پیٹ 1نرمل 5نظام آباد 8پداپلی 8سرسلہ 7، رنگاریڈی23 سنگاریڈی 10 سدی پیٹ 6سوریہ پیٹ 1وقارآباد  8ونپرتی 4ورنگل رورل7ورنگل اربن 15بھونگیر 4 کیس درج ہوئے ہیں

Post source : urduleaks