January 16, 2021

اپریل میں تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات!

اپریل میں تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات!

حیدرآباد 14 جنوری (اردولیکس) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز اپریل کے آخری ہفتہ میں ہوسکتا ہے۔ اسی طرح اپریل کے دوسرے ہفتہ میں پریکٹکل امتحانات کے انعقاد کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ بہت جلد تھیوری اورپریکٹکل امتحانات کی تواریخ کا اعلان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے کیا جائے گا۔

Post source : urduleaks