January 16, 2021

اے پی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

اے پی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد _14 جنوری ( اردو لیکس) آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع مغربی مشرقی گوداوری کے چنتور منڈل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بے قابو کار نے ٹو وہیلر کو ٹکر دے دی۔مرنے والوں کی شناخت 26سالہ راماکرشنا اور48سالہ سیتیا کے طور پر کی گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس مقام حادثہ پر پہنچی جس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Post source : urduleaks