بزنس
- دسمبر- 2025 -24 دسمبر
بھارتی فضائی شعبہ میں نئی پروازیں: الہند ایئر، فلائی ایکسپریس اور شنکھ ایئر میدان میں، اجارہ داری کو چیلنج
بھارتی فضائی شعبہ میں نئی ایئرلائنز کے داخلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ چہارشنبہ کو شہری ہوا بازی کی وزارت نے دو نئی فضائی کمپنیوں کو پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ حکومت کا مقصد حالیہ دنوں میں IndiGo میں پیش آئے تعطل جیسے واقعات کے پس منظر میں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
نئے سال میں سونا فی تولہ ایک لاکھ 60 ہزار روپے پار کرنے کا امکان
سال 2025 کے دوران سونے کی قیمتیں مسلسل بلندیوں کو چھوتی رہیں۔ اگرچہ کہ درمیان میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، لیکن مجموعی طور پر پورے سال سونا کی قیمتیں اوپر کی سمت ہی بڑھتی رہیں۔ رواں سال ایک مرحلے پر سونے کی قیمت ایک لاکھ 37 ہزار روپے فی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان پر
حیدرآباد:ملک کے بازار میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ دس گرام خالص سونے کی قیمت 1 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ خالص سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,37,430 روپے درج کی گئی ہے۔اسی طرح…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
چاندی کی قیمت پہلی بار پہنچی 2 لاکھ روپے فی کلو کے پار، سونے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ
نئی دہلی: طلب میں اضافہ اور فیڈرل ریزرو بینک کے ذریعہ شرح سود میں تخفیف کے بعد پہلی بار چاندی کی قیمت 2 لاکھ روپے فی کلو کے پار پہنچ گئی ہے۔ ملٹی کموڈٹی مارکیٹ (ایم سی ایکس) پر چاندی ابھی تقریباً 1600 روپے چڑھ کر 2 لاکھ 510 روپے…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
20 روپے سے 50 پیسے تک — تمام سکے چلن میں ، افواہوں پر یقین نہ کریں: آر بی آئی
ریزرو بینک آف انڈیا نے سکوں کے بارے میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی مہم تیز کر دی ہے۔ اس کے تحت واٹس ایپ کے ذریعے شہریوں کو براہِ راست آگاہی پیغامات ارسال کیے جارہے ہیں ، ساتھ ہی ایک خصوصی ویڈیو بھی تیار کی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
2026 میں سونے کی قیمتوں میں 15 تا 30 فیصد اضافہ ممکن — ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ
2026 میں سونے کی قیمتوں میں 15 تا 30 فیصد اضافہ ممکن — ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ ورلڈ گولڈ کونسل نے امید ظاہر کی ہے کہ 2026 میں سونے کی قیمتیں موجودہ سطح سے 15 سے 30 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
حیدرآباد۔ شہر کی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 220 روپے کم ہو کر 1,30,360 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی کم ہوکر 1,19,500…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -29 نومبر
سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر اضافہ
حیدرآباد ۔ سونے، چاندی کے زیورات اور دیگر قیمتی دھاتیں خریدنے کا عام لوگوں کا خواب کیا صرف خواب ہی بن کر رہ جائے گا؟ اس کا جواب ’’ہاں‘‘ کی طرف اشارہ کرتا نظر آ رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتیں دیکھ کر سونے کے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
پیان کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے 31 دسمبر آخری تاریخ
پیان کارڈ کو آدھار سے منسلک کرنے 31 دسمبر آخری تاریخ حیدرآباد 16 نومبر (اردولیکس) محکمہ انکم ٹیکس نے تمام پیان کارڈ ہولڈروں سے 31 دسمبر 2025 تک اپنے پیان کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد پیان کارڈ غیر کارکرد…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 3 ہزار روپے کا اضافہ
حیدرآباد میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں پھر سے زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 24 کیرٹ خالص سونے کے 10 گرام کی قیمت ایک ہی دن میں تقریباً 3 ہزار روپے بڑھ کر 1,31,500 روپے تک جا پہنچی۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,17,150 روپے فی 10 گرام…
مزید پڑھیں »