انٹرٹینمنٹ
- دسمبر- 2024 -11 دسمبر
وزیراعظم نریندر مودی سے کپور خاندان کے ارکان کی ملاقات
کپور خاندان کے ارکان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بتایا کہ یہ ملاقات ان کے دادا راج کپور کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔ انہوں نے اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
رجنی کانت کی 74ویں سالگرہ ۔ ایک بس کنڈکٹر سے سپر اسٹار بننے کا سفر
ممبئی ۔ تمل اور تلگو فلموں کے معروف سپر اسٹار رجنی کانت آج اپنی 74ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12 دسمبر 1950 کو بنگلور میں پیدا ہونے والے رجنی کانت کا اصل نام شیواجی راؤ گائیکواڈ تھا۔ اپنی زندگی کی شروعات ایک بس کنڈکٹر کے طور پر کرنے والے رجنی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد کی پرساد ملٹی پلیکس میں نہیں دکھائی جائے گی "پشپا 2” فلم
حیدرآباد: تلگو فلم انڈسٹری کے مشہور شخصیات اور حیدرآبادیوں کے پسندیدہ سینما تھیٹروں میں پرساد ملٹی پلیکس سرِ فہرست ہے۔ تاہم حالیہ طور پر ریلیز ہونے والی فلم "پشپا دی رول” کو اس تھیٹر میں دیکھنے کے لیے منتظر سینما شائقین کے لیے ایک مایوس کن خبر آئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
پشپا 2 ملک کی فلمی صنعت میں ایک نئی تبدیلی کا اعلان ؛ مارکیٹنگ کا طریقہ کار تبدیل ، تلگو فلم کا بہار میں ٹریلر ریلیز ؛ ملٹپلکس میں ٹکٹس 710روپے
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ ٹالی ووڈ فلم شائقین کی ساری نظر میں اب سیو کمار کے ڈائرکشن میں بنی الو ارجن اسٹار فلم پشپا 2 دارول پر لگی ہوئی ہیں جو 5دسمبر کو تلگو ہندی تمل کنٹرا بنگائی اور ملیالم میں ریلیز ہو رہی ہے پشپا نے ریلیز کے بعد…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
الو ارجن کی فلم ‘پشپا 2’ ریلیز سے پہلے ہی میگا بلاک بسٹر بن گئی
ممبئی : پشپا 2 دی رول الو ارجن، رشمیکا مندنا اور فہد کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم 5 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس فلم کو پہلے ہی میگا بلاک بسٹر قرار دیا جا چکا ہے۔ کئی تجارتی تجزیہ کاروں کے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
سفارت خانہ ہند ریاض – ۱۲واں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا اختتام
ریاض ۔ کے این واصف فلمیں ملک کی ثقافت، تہذیبی معیار اور اخلاق و کردار کی ترجمانی کرتی ہیں۔ اس فلم فسٹیول کا مقصد ناظرین کو ایک دوسرے کے ملک کی تہذیب سے واقف کرانا ہے۔ یہ بات سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کہی۔ وہ سفارت خانہ ہند…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
کرکٹ کے شائیقن کے لئے خوشخبری – آئی پی ایل کے اگلے تین سیزن کی تواریخ کا اعلان !
نئی دہلی _ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 18ویں سیزن کا بے صبری سے انتظار کرنے والے شائقین کے لیے خوشخبری ہے۔ اگلے تین آئی پی ایل سیزن کی تاریخوں کا ایک ساتھ اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بی سی سی آئی کی معلومات پر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’شعلے‘۔ کس اداکار کو ملا تھا کتنا معاوضہ
ممبئی: فلمساز رمیش سپی کی سال 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم مشہور فلم ’شعلے‘ آج بھی اپنے جاندار ڈائیلاگس اور فلم اداکاروں کی شاندار اداکاری کے سبب فلمی شائقین کے دلوں پر چھائے ہوئے ہے، آج بھی اس فلم کے ڈائیلاگ کہیں نہ کہیں ضرور سنائی دیتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
سلمان خان کے شو بگ باس میں نظر آئیں گے ہالی ووڈ اسٹارس؟
ممبئی: ریالیٹی شو ‘بگ باس 18’ کو شروع ہوئے ڈیڑھ مہینے سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے مگر اب تک اس تعلق سے لوگوں میں کوئی خاص جوش و خروش نہیں نظر آ رہا ہے۔ جیسے جیسے شو آگے بڑھ رہا ہے اس کی ٹی آر پی میں بھی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹول کا انعقاد
حیدرآباد۔10 نومبر (پریس نوٹ) قلعہ گولکنڈہ کے قریب تاریخی تارا متی باردہ دری 6نومبر سے 10نومبر تک ہر شام باذوق ناظرین کا مرکز بنارہا۔ موقع تھا قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا جس کا ہر سال اسٹیج کا ذوق رکھنے والوں کو انتظار رہتا ہے ۔ قادر علی بیگ تھیٹر…
مزید پڑھیں »