انٹرٹینمنٹ
- نومبر- 2025 -12 نومبر
حیدرآباد کے نوجوان محمد عبدالملک کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شمولیت – افغانستان کے خلاف سیریز میں حصہ لیں گے
حیدرآباد کے ملے پلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر محمد عبدالملک نے ہندوستانی کرکٹ میں قدم رکھتے ہوئے انڈر 19 اے ٹیم میں جگہ حاصل کی ہے۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے منگل کو انڈر-19 اے اور انڈر-19 بی ٹیموں کا اعلان کیا ہے جو افغانستان انڈر-19 کے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
دلپ کمار میری روح ہے: دھرمیندر
ممبئی: بالی ووڈ کے عظیم اداکار دھرمیندر اور مرحوم اداکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے درمیان کافی گہری دوستی رہی۔ دھرمیندر نے کئی انٹرویوس میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ انڈسٹری میں آنے اور فلموں میں اپنا کیریئر بنانے کی تحریک انہیں دلیپ کمار سے ہی ملی۔ صرف…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا ہاسپٹل میں داخل
بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار گووندا اچانک علیل ہو گئے اور منگل کی نصف شب اپنے گھر میں بے ہوش ہو کر گر گئے۔ فوری طور پر گھر والوں نے انہیں ممبئی کے جوہو میں واقع کرٹیکئر ہاسپٹل منتقل کیا۔ اداکار کے قریبی دوست لالِت بندال کے مطابق، گووندا…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
دھرمیندر زندہ ہیں : بیٹی ایشا دیول نے باپ کی موت کی افواہیں مسترد کردیں
بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمندر کی موت کی افواہیں، بیٹی ایشا دیول نے کی تردید منگل کی صبح سے بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمندر کی موت کی خبریں گردش کر رہی تھیں، تاہم اداکار کی بیٹی ایشا دیول نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
بالی وُڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر چل بسے
ہندوستانی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار اور بالی وُڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کا انتقال ہوگیا۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں پیر کی رات انہوں نے آخری سانس لی۔ اُن کی عمر 89 سال تھی۔ رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سالانہ قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز۔حیدرآباد پرفارمنگ آرٹس کے عالمی اسٹیج پر آگیا گورنر
حیدرآباد۔9نومبر (پریس نوٹ) حیدرآباد کے تھیٹر شائقین کے لئے ان کے ذوق کی تسکین کرنے والا سال کا وہ وقت پھر آچکا ہے۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کا سالانہ قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹیول 7نومبر کو شروع ہوا۔ اس مہینہ 3ویک اینڈس پر اس فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے ڈائرکشن میں بننے والی فلم میں کریں گے کام
ممبئی: بالی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور اُن کے بیٹے آرین خان جلد ہی ایک بڑے پراجیکٹ میں ساتھ نظر آ سکتے ہیں لیکن اس بار والد کیمرے کے سامنے ہوں گے اور بیٹا کیمرے کے پیچھے۔ تازہ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان اپنے والد…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ماں بن گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اور دلکش جوڑی کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اداکارہ نے آج جمعہ 7 نومبر 2025 کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود وکی کوشل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار وکٹ کیپر رشب پنت کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے اور انہیں نائب کپتان بھی مقرر کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
"ڈر نہیں، دہشت ہوں”۔خطرناک ایکشن رول میں شاہ رخ خان۔ نئی فلم ‘کنگ’ کا ٹریلر دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان آج 2 نومبر کو اپنا 60واں جنم دن منا رہے ہیں اور اس خاص دن انہوں نے اپنے مداحوں کو ایک بڑا تحفہ بھی دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اداکار کافی عرصے سے اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے…
مزید پڑھیں »