انٹرٹینمنٹ
- اگست- 2025 -3 اگست
پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی شادی کی افواہیں
حیدرآباد: پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق اور مشہور بالی ووڈ و ٹالی ووڈ ااداکارہ تمنا بھاٹیہ کی شادی سے متعلق افواہیں ماضی میں خوب وائرل ہورہی تھیں اب ایک انٹرویو کے دوران تمنا نے ان خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے ان تمام افواہوں کی سختی سے تردید کرتے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -28 جولائی
جب لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہونے کے بعد امیتابھ بچن کو کام ملنا بند ہو گیا تھا
ممبئی:اپنے وقت کے بالی ووڈ سپر اسٹرا امیتابھ بچن آج بھی فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی بڑی فلموں میں کام کیا ہے اور آج 82 سال کی عمر میں بھی وہ کافی سرگرم ہیں لیکن امیتابھ بچن کا یہ سفر آسان…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
شاہ رخ خان فلم ’کِنگ‘ کے سیٹ پر زخمی
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان فلم ’کِنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں پٹھوں کی چوٹ لگی ہے اور فوری علاج کے لئے وہ اپنی ٹیم کے ساتھ امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ اگرچہ چوٹ سنگین نہیں بتائی جا رہی، تاہم ڈاکٹروں…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
تلگو فلموں کے مشہور اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
حیدرآباد13جولائی(اردولیکس) مشہوراداکار کوٹا سرینواس راؤ طویل علالت کے بعد حیدرآباد میں چل بسے۔ ان کی عمر 83 سال تھی۔ اپنی پراثر اداکاری اور ناقابلِ فراموش کرداروں کے لیے شہرت پانے والے کوٹا سرینواس راؤ کی موت تلگوفلمی دنیا میں ایک ناقابلِ تلافی خلا چھوڑ گئی ہے۔ اسٹیج سے لے…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -6 جون
ایک دن میں 200 سگریٹ پیتے تھے امیتابھ بچن
ممبئی: بالی ووڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن فلمی صنعت میں اپنے 56 سال مکمل کر چکے ہیں۔ ان کی شخصیت ایک سنجیدہ اور مہذب انسان کی مانی جاتی ہے نہ وہ شراب پیتے ہیں نہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں اور نہ ہی گوشت کھاتے ہیں۔ تاہم یہ تصویر…
مزید پڑھیں » - 5 جون
اداکارہ حنا خان نے راکی جیسوال سے شادی کرلی
ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کرلی ہے۔ ان دونوں نے ایک ایسے وقت شادی کی ہے جب حنا خان بریسٹ کینسر کی اسٹیج 3 سے مقابلہ کر رہی ہیں، اس جوڑے نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر ان الفاظ…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -30 مئی
قادر علی بیگ تھیٹرفاؤنڈیشن کی جانب سے ڈرامہ ”سن سیٹ،سن رائز“ کی پیشکشی
حیدرآباد(پریس نوٹ)قادِر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن کی 20ویں سالگرہ اور معروف تھیٹر شخصیت قادِر علی بیگ کی 41 ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی ڈرامہ ”سن سیٹ، سن رائز“ پیش کیا جائے گا۔ یہ تقریب اتوار، یکم جون 2025 کو شام7:30بجے ریڈیسن بلو پلازہ ہوٹل، بنجارہ ہلز میں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
شاہ رخ خان بھی کرتے ہیں گھر کے کام
ممبئی: فلم ‘زیرو’ کے بعد شاہ رخ خان ایک طویل عرصہ تک فلموں سے دور رہے اور چار سال کے وقفہ کے بعد وہ 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پٹھان’میں نظر آئے۔ اس فلم سے شاہ رخ کی واپسی نے سب کو حیران کر دیا۔ اس کے بعد ان…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -28 اپریل
شادی نہیں چلی تو اس میں میرا کیا قصور ۔ سامنتا
حیدرآباد: تلگو فلم اداکارہ سامنتا اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں ایک سے بڑھ کر ایک بہترین فلموں میں کام کیا۔ ان کی فلم "پشپا” میں آئٹم نمبر "او انٹاوا” نے انہیں خاص شہرت…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال ہندوستان میں ریلیز نہیں ہوگی
نئی دہلی: پہلگام دہشت گرد حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دوران واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال کو ہندوستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع نے اِس بات کی تصدیق…
مزید پڑھیں »