ہیلت
- فروری- 2026 -18 فروری
اربن سلم بستیوں میں عوامی صحت کا سنگین بحران۔نوجوانوں کو ہارٹ، برین اسٹروکس کے واقعات میں اضافہ۔ایچ ایچ ایف کا سروے
حیدرآباد۔17/فروری۔حیدرآباد کو اسمارٹ سٹی بنانے کے خواب کے ساتھ ترقی کی رفتار تو تیز ہو رہی ہے، مگر اسی شہر کے اربن سلمس اور کم آمدنی والی بستیوں میں ایک خاموش مگر سنگین صحت بحران بھی جنم لے رہا ہے۔ چمکتی سڑکوں اور بلند عمارتوں کے سائے میں ہزاروں خاندان…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
غیر معیاری کھانے کا تیل ہارٹ اٹیک میں اضافہ کی بڑی وجہ
حیدرآباد: ملک میں بڑھتے ہوئے دل کے دورے سے ہونے والی اموات کی ایک بڑی وجہ غیر معیاری کھانے کے تیل کا استعمال قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرینِ صحت نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ صرف تیل کی مقدار کا نہیں بلکہ اس کے معیار…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -31 جنوری
مضر صحت خوراک غیرمتوازن طرز زندگی،مسلم مرد وخواتین کی اوسط عمر میں بتدریج کمی کا سبب۔ ویسٹرن ہاسپٹلس ویب سائٹ کا افتتاح، ڈاکٹر قطب الدین اورعامر علی خان کا خطاب
حیدرآباد۔ (راست) امریکہ میں مقیم ممتاز ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد قطب الدین نے کہا کہ مریض ڈاکٹر میں خدا کا وجود تلاش کرتا ہے اس لئے ڈاکٹرس کو مریض سے شائستگی، اخلاق سے پیش آنا چاہئے۔کیونکہ ڈاکٹر کے حوصلہ افزا رویہ سے مریض جلد شفایاب ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر قطب الدین…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -31 دسمبر
مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، نیمیسولائیڈ پین کلر کی زیادہ ڈوز پر فوری پابندی
نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے صحتِ عامہ کے تحفظ کے پیشِ نظر معروف پین کلر دوا نیمیسولائیڈ کی زیادہ ڈوز والی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صحت کے شعبے سے وابستہ حکام کے مطابق منہ کے ذریعے استعمال کی جانے والی 100 ایم جی یا…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حیدرآباد کے مینا سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کی جانب سے 60 روزہ مفت میگا ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
مینا سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کی جانب سے 60 روزہ مفت میگا ہیلتھ کیمپ کا انعقاد حیدرآباد، 25 دسمبر 2025: حیدرآباد کے مینا سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل نے عوام کو معیاری اور کم خرچ طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے 25 دسمبر 2025 سے 20 فروری 2026 تک 60 روزہ…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
سیفٹی ہاسپٹل نارائن پیٹ میں مفت میڈیکل (آرتھوپیڈک) کیمپ کا کامیاب انعقاد
سیفٹی ہاسپٹل نارائن پیٹ میں مفت میڈیکل (آرتھوپیڈک) کیمپ کا کامیاب انعقاد نارائن پیٹ: (پریس نوٹ ) نارائن پیٹ میں واقع سیفٹی ہاسپٹل شاتاواہانہ کالونی میں آج مفت آرتھوپیڈک میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس کیمپ کا افتتاح سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
موٹاپے کا علاج شارٹ کٹس سے ممکن نہیں،غلط معلومات کی روک تھام اور وزن کم کرنے والی ادویات کا محتاط استعمال ضروری
نئی دہلی۔مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ اس وقت وزن کم کرنے یا موٹاپے کے خلاف استعمال ہونے والی دستیاب ادویات کو نہایت محتاط اور ذمہ دارانہ انداز میں استعمال کیا جانا چاہیے۔ وزیرموصوف جو خود ایک معروف ماہرِ ذیابیطس اور طب کے پروفیسر ہیں،…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
طب یونانی انسانی صحت اور معاشی استحکام کا ضامن، حکیم غریبوں کے مسیحا
حیدرآباد۔8/دسمبر۔ طب یونانی انسانی صحت اور معاشی استحکام کا ضامن ہے۔ وہ امراض جنہیں تجارتی امراض ومقاصد کے تحت لاعلاج قرار دیا جاتا ہے۔ ان کا یونانی میں کفایتی علاج ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام میں اس قدیم ترین طریقہ علاج سے متعلق شعور بیدار کیا جائے۔…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
یونانی ڈرگس انڈسٹری کی عالمی سطح پر زبردست اہمیت، عصری تقاضوں سے ہم آہنگ‘ مستقبل روشن
حیدرآباد۔6/دسمبر۔ڈاکٹر حامد احمد سی ای او ہمدرد لیباریٹیزو صدر یونانی ڈرگس مینوفیکچررس اسوسی ایشنس (اڈما)نے کہا کہ طب یونانی کا مستقبل روشن ترین ہے۔ وہ 6 دسمبر کو حیدرآباد میں اڈما کے آٹھویں سالانہ دو روزہ تقاریب کی افتتاحی تقریب سے مخاطب تھے۔ جس میں ہندوستان کے ممتاز اطباء کرام…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ہندوستان میں دماغ و اعصابی امراض خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں — ہر چار منٹ میں ایک شخص اسٹروک سے جان گنوا رہا ہے
ہندوستان میں دماغ و اعصابی امراض خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں — ہر چار منٹ میں ایک شخص اسٹروک سے جان گنوا رہا ہے دل کے امراض، ذیابیطس اور کینسر کے بعد اب ہندوستان میں دماغ و اعصابی نظام سے متعلق بیماریوں کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا…
مزید پڑھیں »