جنرل نیوز
- اپریل- 2026 -20 اپریل
ریاست تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی کے باوجود مردم شماری کے کام کا آغاز -اساتذہ سخت پریشان
حیدرآباد 19 اپریل( اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین( ٹی ایس ٹی یو) کے قائدین صدر جناب محمد عبداللہ اورجنرل سکریٹری جناب راجی ریڈی نے تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی اور اس ہولناک گرمی کے باعث ہونے والی اموات کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
پداپلی کے لیے اعزاز۔ عبدالروف بین الاقوامی اساتذہ تربیتی پروگرام کے لیے منتخب
پداپلی: ایس آر جی اور میسا کے آرگنائزنگ سیکرٹری، جناب عبدالروف (اسکول اسسٹنٹ ریاضی) صاحب کا بین الاقوامی اساتذہ تربیتی پروگرام کے لیے انتخاب عمل میں آنا ایک قابلِ فخر لمحہ ہے وہ اس اہم پروگرام میں شرکت کے لیے فن لینڈ روانہ ہو رہے ہیں جو نہ صرف ان…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
ریونت ریڈی کے دورہ کاٹارم، کریم نگر کو کامیاب بنانے راجندر کی اپیل
کریم نگر ۔ کانگریس پارٹی کریمنگر اسمبلی حلقہ انچارج ویلیچالا راجندر راو نے بتایا کہ ریاستی وزیر اعلی۔اے۔ریونت ریڈی 20/اپریل کو ضلع کریمنگر کے کاٹارم کا دورہ کریں گے۔ان کے ساتھ ریاستی وزرا اتم کمار ریڈی،سریدھر بابو،بھی شامل رہیں گے۔ انھوں نے میڈیا کو بتایاکہ وزیر اعلی اپنے وزرا…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
جناب سید سجاد علی رضوی صاحب، بانی و کمپائلر ماہنامہ تبسم حیدرآباد کا انتقال
حیدرآباد: 19 اپریل (راست)جناب سید اسماعیل غوری صاحب، نگران تبسم ادبی معمہ حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق، ماہنامہ تبسم ادبی معمہ حیدرآباد کے بانی و کمپائلر، جناب سید سجاد علی رضوی صاحب، ولدِ سید چراغ علی، بعمر 91 سال ساکن ایم جے اپارٹمنٹ، برکت پورہ چمن حیدرآباد آج صبح انتقال…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
"آئی جے ایف ایف” کے زیر اہتمام این آر آئیز میٹ۔ صحافیوں اور این آر آئیز کی کثیر تعداد میں شرکت
حیدر آباد ۔ کے این واصف انٹرنیشنل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم (IJFF) کے مرکزی شاخ کی جانب سے ۱۱ویں این آر آئیز میٹ و عید ملاپ تقریب کاشاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں لایاگیا۔ اس تقریب این آر آئیز اور صحافی برادری کی ایک کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
میر مصطفیٰ علی مزمل حیدرآباد ضلع کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری مقرر
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے تنظیمی سطح پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے میر مصطفیٰ علی مزمل کو حیدرآباد ضلع کانگریس کمیٹی کا سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اپنی نامزدگی پر میر مصطفیٰ علی مزمل نے پارٹی ہائی کمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوامی مسائل کے حل…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ایس آئی او عادل آباد یونٹ کی جانب سے سیرت کوئز اور کیریئر رہنمائی پروگرام
ایس آئی او عادل آباد یونٹ کی جانب سے سیرت کوئز اور کیریئر رہنمائی پروگرام عادل آباد۔ 18/اپریل (اردو لیکس) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) عادل آباد یونٹ 19 اپریل 2026 کو صبح 10 بجے سے کتاب حیاتِ طیبہ پر سیرت کا امتحان منعقد کر رہی ہے۔ اس کا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
“ارائیو الیو” مہم کا پیغام — نارائن پیٹ میں بائیک ریلی کے ذریعے روڈ سیفٹی بیداری مہم
نارائن پیٹ: 18 اپریل (اردو لیکس) ریاستی حکومت کے 99 روزہ “پرجا پالن پرگتی پرنالیکا” پروگرام کے تحت ضلع نارائن پیٹ میں “Arrive Alive” مہم کے ذریعے روڈ سیفٹی کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ضلع پولیس کی جانب سے ایک بڑی بائیک ریلی کا…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں اولڈ نوٹس و کوائنس ایگزیبیشن کا یکم مئی تا 3 مئی حیدرآباد میں
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی کے زیر اہتمام حیدرآباد میں اولڈ نوٹس و کوائنس ایگزیبیشن کا یکم مئی تا 3 مئی حیدرآباد میں عظیم الشان پیمانے پر انعقاد عوام کے لئے داخلہ مفت حیدرآباد 18 اپریل (پریس نوٹ) آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
جمیلہ نشاط کو بنگلور میں ایوارڈ
حیدرآباد 18 اپریل (اردو لیکس) حیدرآباد کی ممتاز و معروف سماجی کارکن ،ادیبہ اور شاہین ویمنس ریسورس اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن حیدرآباد کی فاؤنڈر وسی ای او کو بنگلور میں ایوارڈ سے نوازا گیا یہ ایوارڈ بلو ڈان اور نیشنل فیڈریشن آف دلت ویمن کے تعاون سے منعقدہ ایک…
مزید پڑھیں »