جنرل نیوز
- دسمبر- 2025 -20 دسمبر
میٹ پلی میں بزمِ حمدونعت کے زیرِ اہتمام مسابقہ حمدونعت، طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم
قاری محمد مظہر علی، صدر بزمِ حمدونعت کریم نگر، کی اطلاع کے مطابق 19 دسمبر بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب مدرسہ تجویدالقرآن، میٹ پلی میں بزمِ حمدونعت کریم نگر کے زیرِ اہتمام اور جمعیتہ علماء میٹ پلی کی نگرانی میں مسابقۂ حمدونعت میں کامیاب انگلش اور تلگو میڈیم کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
عربی، علوم و فنون کی زبان- عالمگیر پیمانے پر مقبولیت حاصل۔اندرا پریہ دڑشنی گورنمنٹ ڈگری کالج نام پلی میں پرنسپل پروفیسر چندرا مکھرجی اور ڈاکٹر سعید بن مخاشن کا خطاب
حیدرآباد 20 ڈسمبر( ار دو لیکس )مفتی محمد امجد قاسمی کنوینر آف سیمینار و لکچرار شعبہ عربی اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں نامپلی حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق 18 ڈسمبر کو کالج ہذا میں یوم عربی عظیم الشان پیمانے پر منایا گیا جسکی صدارت کالج کی پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
اوٹکور میں بی جے پی قایدین کا پیغام: نومنتخب سرپنچ کے ساتھ مل کر گاؤں کی ترقی یقینی بنائیں۔
بی جے پی کے ریاستی قائدین سری ناگوراؤ ناموجی اور بی جے پی ضلع صدر ستیہ یادو نے کہا کہ نومنتخب سرپنچ کولم پلی انجیا، وارڈ ممبران چننا ریڈی، راگھویندر، گوڈیس چننا راجو اور بی جے پی کے سینئر لیڈران سبھی کو پارٹیوں سے بالاتر ہوکر بجوار گاؤں کی ترقی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
اوٹکور میں مجلس اتحادالمسلمین کی ایک تاریخ ساز اور شاندار کامیابی
اوٹکور میں مجلس اتحادالمسلمین کی ایک تاریخ ساز اور شاندار کامیابی عوامی خدمات ہی مجلس کا اولین فریضہ؛جناب محمد اسماعیل کی پریس کانفرنس۔ اوٹکور گرام پنچایت انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کی دو وارڈس 7 اور 12 محلہ گنتہ اور محلہ ینکم پیٹ سے محمد اسماعیل صدر مجلس اوٹکور ٹاؤن…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و عظمت پر— مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ماہِ رجبُ المرجب کی فضیلت و عظمت پر— مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 19ڈسمبر (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب کرتےہوئے بتلایا کہ ماہِ رجبُ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
حج ٹرینرس کے امتحان میں حیدرآباد کے سید نوید اختر کو سارے تلنگانہ میں پہلا مقام
حیدرآباد ۔حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے ہر سال ملک کے تمام صوبوں میں حجاج کرام کو ٹریننگ کی غرض سے ایک امتحان حج ٹرینرس منعقد کیا جاتا ہے ۔یہ CBT امتحان 100 نشانات پر مبنی ہوتا ہے جبکہ انٹرویو کےلئیے 20 نشانات رکھے جاتے ہیں۔ اس مرتبہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
سنچیت گنگوار نے نارائن پیٹ کے انچارج کلکٹر کا عہدہ سنبھال لیا
سنچیت گنگوار نے نارائن پیٹ کے انچارج کلکٹر کا عہدہ سنبھال لیا نارائن پیٹ: 18 دسمبر (اردو لیکس) ریاستی چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے جمعرات کے روز ایڈیشنل کلکٹر سنچیت گنگوار کو ضلع نارائن پیٹ کا انچارج کلکٹر (FAC) مقرر کرنے کے احکامات جاری کیے۔ یہ تقرری ضلع…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ ایم۔رینوکا منتخب۔
اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ ایم۔رینوکا منتخب۔ اوٹکور( ) اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ بی جے پی کے تائدی امیدوار ایم۔رینوکا 3904 ووٹ حاصل کرکے 583 کےاکثریت سے کامیابی حاصل کی۔جبکہ کانگریس کے تائدی امیدوار دنتن پلی سجاتا نے 3321 ووٹ حاصل کی۔ اور نائب سرپنچ کے عہدہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
عربی زبان و ادب عالمی تہذیبی ورثہ، نئی نسل اس کے فروغ میں کردار ادا کرے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشا قادری کا عالمی یومِ عربی زبان پر پیغام
عربی زبان و ادب عالمی تہذیبی ورثہ، نئی نسل اس کے فروغ میں کردار ادا کرے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشا قادری کا عالمی یومِ عربی زبان پر پیغام حیدرآباد، 18؍دسمبر (پریس ریلیز):عالمی یومِ عربی زبان کے موقع پر چیئرمین لینگویج ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
عرس شریف حضرت شاہ سید احمد القادری الملتا نکتہ نما محرمؔ
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) حضرت شاہ سید احمد القادری الملتانی المعروف نکتہ نما محرمؔ قدس سرہ العزیز کا 180واں عرس شریف و سالانہ فاتحہ حضرت سید شاہ کریم اللہ حسینی القادری الملتانی المعروف اعجاز پاشاہ صاحب ؒ و حضرت پیرانی ماں صاحبہؒ محل مبارک حضرت ابو العارف شاہ سید شفیع اللہ…
مزید پڑھیں »