جنرل نیوز
- نومبر- 2025 -28 نومبر
افتخار احمد شریف فرسٹ اوور سیز سیٹیزن آف انڈیا کی جانب سے ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کی تہنیتی تقریب
شمس آباد۔ شمس آباد میں جناب افتخار احمد شریف فرسٹ اوور سیز سیٹیزن آف انڈیا نے ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کی تہنیتی تقریب منعقد کی ۔ اس موقع پر محمد اظہر الدین ریاستی وزیر اقلیتی بہبود ، ہنمنت راو سابق ایم پی فہیم قریشی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدرآباد کے باغ لنگم پلی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں اندرمّاں کینٹینز کا افتتاح
حیدرآباد کے باغ لنگم پلی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں اندرمّا کینٹینز کا افتتاح حیدرآباد کے باغ لنگم پلّی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں آج اندرمّا کینٹین کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ و نگراں وزیر گریٹر حیدرآباد پونم پربھاکر نے افتتاحی تقریب کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے مفت ضامن روزگار کورسیس
حیدرآباد ۔24نومبر (پریس نوٹ) قرآن فاونڈیشن کے زیراہتمام تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے حیدرآباد کے پرانے شہر میں ضامن روزگار مہنگے کورسیس مفت فراہم کئے جارہے ہیں۔ یہ جماعتیں ایجوکیشنل سوشل کلچرل آرگنائزیشن کے تعاون سے چلائی جارہی ہیں۔ ایک پریس نوٹ میں کہا گیا کہ گریجویٹ اور…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
نظام آباد ضلع میں 545 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا 3 مرحلوں میں انعقاد
نظام آباد ضلع میں 545 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا 3 مرحلوں میں انعقاد پرُ امن و منصفانہ انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل۔ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ طور پر استعمال کریں نظام آباد ضلع الیکشن آفیسر اور کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی کی پریس کانفرنس نظام…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
وزیراعلیٰ کے دورہ مکتھل کے لیے حکام نے حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ کے دورہ مکتھل کے لیے حکام نے حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا یکم دسمبر کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی ،کے مکتھل ٹاؤن سینٹر کے دورہ کے موقع پر عہدیداروں نے حفاظتی انتظامات کا بخوبی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی ایم ڈی ریاض، ڈی ایس…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مکتھل میں پولیس کی موک ڈرل: ایڈیشنل ایس پی ،ایم ڈی ریاض الحق
امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مکتھل میں پولیس کی موک ڈرل: ایڈیشنل ایس پی ،ایم ڈی ریاض الحق … عوامی تحفظ اور فوری ردعمل کے لیے موب آپریشن موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔ *ضلع ایس پی ڈاکٹر ونیت* کے حکم پر، عوام کی حفاظت کو…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
یومِ دستور 2025ء — نئی نسل کو دستور ہند کی پاسداری اور قومی ذمہ داریوں کا شعور دینے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا زور
حیدرآباد، 27 نومبر (پریس ریلیز) یومِ دستور 2025ء — نئی نسل کو دستور ہند کی پاسداری اور قومی ذمہ داریوں کا شعور دینے پر زور چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے یومِ دستور 2025ء کی تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
جناب اشفاق راشد صاحب کے والد محترم جناب الیاس فاروقی صاحب شبنم کا انتقال
حیدرآباد 27 نومبر (اردو لیکس) ممتاز شاعر و ادیب اور استاد جناب الیاس فاروقی صاحب المعروف الیاس فاروقی شبنم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول دریچہ ماتا( چار مینار منڈل)ولد جناب محمد ابراہیم صاحب مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ساکن صالحین کالونی انصاری روڈ نواب صاحب کنٹہ کا 27 نومبر…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
انتخابی ضابطہ کے ساتھ فلیکسی وال پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا
اوٹکور، 26 نومبر ( اردولیکس) ریاست بھر میں گرام پنچایت انتخابی ضابطہ نافذ ہونے کے ساتھ ہی، چہارشنبہ کو پنچایت عملہ گرام پنچایت سکریٹری سرینواس راؤ کی ہدایات کے مطابق اوٹکور منڈل مرکز میں مختلف پارٹیوں کے جھنڈے، فلیکسی وال پوسٹرس کو ہٹا رہا ہے ۔ انتخابی ضابطہ اخلاق…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
حضرت مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی کا خصوصی خطاب — مسجدِ قاضیان میدک میں 30 نومبر کو جلسۂ اصلاحِ معاشرہ
تلنگانہ کے میدک کے مسجدِ قاضیان میں جلسہ اصلاح معاشرہ 30 نومبر بروز اتوار بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوگا۔ اس بابرکت روحانی و اصلاحی پروگرام کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔جلسہ کے نگرانِ اعلیٰ مولوی قاضی سید معز الدین صاحب (امام و خطیب جامع…
مزید پڑھیں »