نیشنل
- جون- 2025 -30 جون
ایک ٹیچر کو دہشت گرد قرار دینے پر زی نیوز اور نیوز 18 کے خلاف مقدمہ درج کرنے جموں کشمیر ہائی کورٹ کی ہدایت
جموّں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارت اور پاکستان کی سرحد پر فائرنگ کے واقعہ میں مقامی اسکول ٹیچر کَری محمد اقبال شہید ہوگئے، لیکن بعد میں جی نیوز 5، نیوز 18 اور بعض دیگر ٹی وی چینلس نے جھوٹی خبر نشر کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے دہشت گرد…
مزید پڑھیں » - 29 جون
اس واٹس ایپ میسیج پر نہ کریں یقین۔طلباء کو حکومت ہند کا ضروری مشورہ
نئی دہلی ۔سائبر مجرموں کی جانب سے ایک بار پھر معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور بینک کھاتوں کو خالی کرنے کے لیے نت نئے طریقے اپنائے جارہے ہیں۔ حالیہ واقعے میں واٹس ایپ پر ایسے پیغامات گردش کر رہے ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 29 جون
زبردست چھکا لگانے کے کچھ لمحہ بعد ہی ایک نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت
پنجاب کے فیروزپور میں کرکٹ میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ہرجیت سنگھ نامی نوجوان، جو اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا، اچانک دل کا دورہ پڑنے سے میدان میں ہی گر پڑا اور کچھ لمحوں میں موت کی اغوش میں چلا گیا ۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 29 جون
پٹنہ میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف تاریخی جلسہ عام – لاکھوں افراد کی شرکت
بہار کے پٹنہ کے گاندھی میدان میں اتوار کو "وقف بچاؤ، دستور بچاؤ” کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس کا اہتمام امارتِ شریعت کے زیرِ نگرانی کیا گیا۔ اس جلسہ میں بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ یہ احتجاج مرکزی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ایئر انڈیا کے ممبئی سے چنئی جانے والے طیارہ کے کیبن میں جلنے کی بو – بحفاظت ممبئی واپس لوٹ آئی
ممبئی: ایئر انڈیا کی ممبئی سے چنئی جانے والی پرواز AI-639 کو جمعہ کی شب حفاظتی اقدام کے طور پر ممبئی ایئرپورٹ پر واپس لایا گیا۔ پرواز کے دوران کیبن میں جلنے جیسی بو محسوس کی گئی، جس پر پائلٹ نے احتیاطاً واپسی کا فیصلہ کیا۔ ایئر انڈیا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
سیمی کے سابق جنرل سکریٹری ثاقب ناچن کا انتقال
نئی دہلی: 28 جون ( اردولیکس ڈیسک) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم "سیمی” (اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا) کے سابق جنرل سکریٹری ثاقب ناچن کا انتقال ہو گیا۔ وہ دہلی کے صفدرجنگ ہاسپٹل میں زیر علاج تھے جہاں دماغی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) کے باعث ان کی حالت بگڑ گئی اور…
مزید پڑھیں » - 28 جون
بم دھماکوں کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار سراج اور سمیر کا کیس این آئی اے کے حوالے
آندھراپردیش کے وجیانگرم میں پیش آئے دہشت گردانہ سازش کیس کی تحقیقات اب نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کو سونپنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاملے میں وجیانگرم سے تعلق رکھنے والے سراج، حیدرآباد کے سمیر اور ورنگل کے معیدالدین کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
کولکتہ کے لا کالج میں 24 سالہ قانون کی طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ، ملک بھر میں شدید ردعمل
مغربی بنگال کے کولکتہ شہر میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے گزشتہ سال آر جی کر میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آئے عصمت ریزی اور قتل کے واقعے نے ملک بھر میں سنسنی پھیلا دی تھی، اور اب تازہ ترین واقعے میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کروادی
حیدرآباد: اترپردیش کے کانپور ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ رسول آباد کے رہنے والے 40 سالہ یوگیش تیواری نے اپنے 15 سالہ شادی شدہ رشتہ کو اس وقت ختم کر دیا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کی 30 سالہ بیوی سونی کے ایک اور شخص سے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
رائچور کی سرزمین پر وقف کے تحفظ کے لئے تاریخ ساز احتجاجی جلسہ
رائچور۔رائچور کی تاریخ میں 24 جون 2025 کا دن ایک ناقابل فراموش اور روشن باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ جب ملت اسلامیہ نے غیر معمولی اتحاد‘ نظم و ضبط اور دینی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک عظیم الشان اور پرامن…
مزید پڑھیں »