نیشنل
- جولائی- 2026 -6 جولائی
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل، حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل، حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن بھوپال : مدھیہ پردیش حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کی ازسرِ نو تشکیل کی ہے۔ اس کے تحت پہلی مرتبہ وقف بورڈ میں غیر مسلم، یعنی ہندو اراکین کو بھی شامل کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
ممبئی میں موسلا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب، ریڈ الرٹ جاری۔ مکیش امبانی کا قافلہ حادثہ میں محفوظ
ممبئی: مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں شدید موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے متعدد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا ہے اور آمدورفت تقریباً معطل ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
چہرہ پر مودی کا ماسک لگا کر چوری
نئی دہلی: راجستھان کے ضلع بھیلواڑہ میں ایک شخص نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے چہرے والا ماسک پہن رکھا تھا اور مبینہ طور پر ایک موبائل فون کی دکان میں چوری کی کوشش کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا۔ یہ چند دن قبل پیش…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
عامر خان اور گوری شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پہلی بار نظر آیا گوری کا بیٹا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرَٹ نے آج ممبئی کے باندرہ میں اداکار کے گھر پر شادی کر لی۔ دونوں ایک دوسرے کو 25 سال سے جانتے ہیں۔عامر خان کے تین بچے ہیں پہلی بیوی رینا دتہ سے دو بچے جنید خان اور ایرا خان جبکہ دوسری…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
آندھرپردیش کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، 6 لاپتہ، ایک کو بچا لیا گیا – مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ
وجئے واڑہ : آندھرا پردیش کے ساحلی علاقے میں خراب موسم کے باعث ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں چھ ماہی گیر لاپتہ ہوگئے، جبکہ ایک ماہی گیر کارے چِنّا کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یکم جولائی کو وشاکھاپٹنم…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد
نئی دہلی: کڑکڑڈوما کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دونوں ملزمین نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام قانون (یو اے پی اے) کے تحت درج…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بہار کے بی جے پی رکن اسمبلی راجو کمار سنگھ کو 4 سال قید کی سزا اور 25 لاکھ روپے جرمانہ
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے 2018 میں ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں ڈاکٹر ارچنا گپتا کی موت کے کیس میں بہار کے بی جے پی رکن اسمبلی راجو کمار سنگھ کو چار سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ہدایت دی کہ جرمانہ…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
گاو رکھشکوں کو عمر قید سنانے والی خاتون جج تبسم خان کو تحفظ فراہم کرنے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی پولیس کو ہدایت
بھوپال: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے گائے اسمگلنگ کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کے مقدمہ میں سات ملزمین کو عمر قید کی سزا سنانے والی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تبسم خان کو ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیوں کا از خود نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
دہشت گرد تنظیم جیش محمد سے مبینہ روابط کے الزام میں 8 افراد گرفتار – گجرات اے ٹی ایس کی کاروائی
احمد آباد: گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ریاست میں ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جیشِ محمد کا نیٹ ورک قائم کرنے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی سازش کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان میں سات کا تعلق گجرات جبکہ ایک کا…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
جج تبسم خان کے حق میں سپریم کورٹ وکلاء متحد – دھمکیوں کی سخت مذمت ؛ خاتون جج کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ
جج کو دھمکیاں دینا عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے : سپریم کورٹ ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن سپریم کورٹ ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن نے مدھیہ پردیش کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج تبسم خان کو ان کے عدالتی فرائض کی انجام دہی کے بعد دی جانے والی…
مزید پڑھیں »