نیشنل
- جون- 2025 -12 جون
طیارہ کے حادثہ کی مکمل رپورٹ۔ کب اور کیسے ہوا حادثہ کتنا تھا طیارہ میں ایندھن
نئی دہلی: ریاست گجرات کے احمد آباد میں واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جمعرات کو لندن کے لیے روانہ ہونے والا ایئر انڈیا کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ حادثے کے وقت اس طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ رَن وے سے ٹیک آف کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حادثہ کا شکار طیارہ میں گجرات کے سابق چیف منسٹر بھی سوار تھے !
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق، گجرات کے سابق چیف منسٹر وجے روپانی ان مسافروں میں شامل تھے جو جمعرات کی دوپہر احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایک رہائشی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں سوار تھے۔ انڈیا ٹوڈے ڈاٹ اِن کی ایک رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
طیارہ حادثہ کا شکار ہوتے ہی آگ کے گولہ میں تبدیل۔ امیت شاہ کی چیف منسٹر سے بات چیت
نئی دہلی: گجرات کے احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI171 حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ نیوز ایجنسیز کے مطابق اس طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ یہ پرواز احمد آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے اطلاع…
مزید پڑھیں » - 12 جون
احمد آباد میں ایرانڈیا کا طیارہ حادثہ میں مکمل تباہ
گجرات کے احمد آباد شہر میں ایک ہولناک طیارہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ میگھانی نگر کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ٹیک آف کے چند لمحوں بعد ہی طیارہ سِول ہاسپٹل کے قریب رہائشی علاقے پر آ گرا۔ قومی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
گجرات میں ایر انڈیا کا طیارہ حادثہ کا شکار 242 مسافرین تھے سوار
نئی دہلی: گجرات کے احمد آباد میں ایئر انڈیا کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ واقعہ میگھانی نگر کے گھوداسر کیمپ علاقے میں پیش آیا۔ احمد آباد سے لندن جانے کے دوران ٹیک آف کے چند لمحوں بعد ہی یہ حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ریلوے تتکال ٹکٹ کیلئے آدھار لازمی
نئی دہلی ۔ مرکز نے ریلوے تتکال ٹکٹوں کے سلسلے میں نئے قواعد متعارف کروائے ہیں۔ ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی سے صرف آدھار کی تصدیق والے لوگ ہی تتکال ٹکٹ بک کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں تمام زونس کو ایک حالیہ سرکلر جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
بندر 20 لاکھ کے زیورات کا بیاگ چھین کر فرار
نئی دہلی ۔ ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک بندر نے تقریباً 20 لاکھ روپے کے زیورات پر مشتمل بیاگ ایک شخص کے ہاتھ سے چھین لیا۔ بیاگ واپس لینے کی متعدد کوششوں کے باوجود کامیابی نہ ملنے پر متاثرہ شخص نے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
نریندرمودی کی جانب سے عیدالضحیٰ کی مبارکباد
نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:’’عید الاضحیٰ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ موقع ہم آہنگی کو فروغ دے اور ہمارے سماج میں امن و آشتی کے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ہندوستان بھر میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
نئی دہلی: ہندوستان بھر میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، مسلمانوں نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ ادا کیا اور ربِّ کائنات کی بارگاہ میں شکرانہ پیش کیا۔ تلنگانہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات…
مزید پڑھیں » - 7 جون
صدر جمہوریہ ہند کی مسلمانوں کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد
نئی دہلی ۔صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”عید الاضحیٰ کے موقع پر میں تمام ہم وطنوں اور بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کو خاص طور پر اپنے مسلمان بھائیوں اور…
مزید پڑھیں »