نیشنل
- جون- 2025 -5 جون
ایسی مائیں بھی ہوتی ہیں؟ – بی جے پی خاتون لیڈر کی شرمناک حرکت
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں بی جے پی کی خاتون صدر انامیکا شرما پر نہایت سنگین الزام عائد ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انامیکا نے اپنی 13 سالہ بیٹی کا اپنے عاشق اور اس کے دوستوں سے اجتماعی جنسی استحصال کروایا۔ انامیکا شرما نے اپنے شوہر سے طلاق لے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
بنگلور بھگدڑ واقعہ عدالت نے از خود مقدمہ سماعت کیلئے قبول کرلیا
بنگالورو: طویل انتظار کے بعد آئی پی ایل ٹرافی جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور کی خوشی کچھ ہی گھنٹوں میں غم میں بدل گئی۔شائقین کرکٹرس کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہو گئےجس کی وجہ سے بنگلور میں شدید بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بنگلور واقعہ مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی درجنوں زخمی
بنگالورو: آئی پی ایل 2025 کی فاتح رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی جیت کے جشن کی خوشی میں بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ٹیم نے اسٹیڈیم تک وکٹری پریڈ نکالی۔وکٹری پریڈ کے دوران ودھان سودھا کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
ہندوستان میں ذات پات کی مردم شُماری کی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی ۔مرکز نے ملک میں طویل عرصے سے زیر التوا مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ آبادی کی مردم شماری کا عمل یکم مارچ 2027 سے شروع ہوگا۔ کہا گیا ہے کہ ذات پات کے ساتھ مردم شماری دو…
مزید پڑھیں » - 4 جون
آر سی بی کی جیت کا بنگلورو کے اسٹیڈیم میں جشن، بھگدڑ میں 7 افراد کی موت۔
آر سی بی کی جیت کا بنگلورو کے اسٹیڈیم میں جشن، بھگدڑ میں 7 افراد کی موت آئی پی ایل 2025 کی فاتح رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے اعزاز میں بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ٹیم…
مزید پڑھیں » - 2 جون
واٹس ایپ صارفین ہوشیار۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی سخت وارننگ، لاپرواہی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے
نئی دہلی: انٹرنیٹ کے اس دور میں دھوکہ باز افراد عوام کو دور بیٹھے ہی نشانہ بنا رہے ہیں بالخصوص سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کو اپنی سرگرمیوں کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عام طور پر استعمال ہونے والا پلیٹ فارم واٹس ایپ اب…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کورونا کے کیسس میں اضافہ 4 اموات ۔ ماسک استعمال کرنے کی اپیل
نئی دہلی: ملک میں کورونا کی کیس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، پیر کی صبح تک فعال کیسس کی جملہ تعداد 3961 تک پہنچ گئی وہیں گزشدتہ 24 گھنٹوں میں اس انفیکشن کی وجہ سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے۔مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج صبح…
مزید پڑھیں » - 2 جون
70 فیصد مسلم خواتین میں وٹامن ڈی کی کمی – اترپردیش کے ایک میڈیکل کالج کی عجیب منطق
اترپردیش کے جُونپور میں اُماناتھ سنگھ اٹانامس میڈیکل کالج کے آرتھوپیڈکس ڈیپارٹمنٹ کی تحقیق کے مطابق 70 فیصد مسلمان خواتین وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں جبکہ 30 فیصد ہندو خواتین کمر درد اور مختلف ہڈیوں کے مسائل میں مبتلا ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہڈیوں کی…
مزید پڑھیں » - 1 جون
پاکستان کیلئے جاسوسی 8 ریاستوں میں این آئی اے کے دھاوے
نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستان سے جڑے جاسوسی کے ایک کیس میں 8 ریاستوں میں 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دیں۔ ایک بیان میں NIA نے کہا ہے کہ دلّی، ممبئی، اترپردیش، ہریانہ، راجستھان، چھتیس گڑھ، آسام اور مغربی بنگال میں پاکستان کی انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » - 1 جون
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: آئیل کمپنیوں نے 19 کلوگرام کے کمرشیل LPG سلنڈر کی قیمت 24 روپے کم کر دی ہے۔ دلّی میں اب اِس طرح کے سلنڈر کی نئی خردہ قیمت ایک ہزار 723 روپے پچاس پیسے ہوگی۔ گھریلو LPG سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں »