نیشنل
- نومبر- 2025 -27 نومبر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے اس مسئلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے کہ غیر قانونی درانداز افراد آدھار کارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے سوال اٹھایا کہ ’’اگر غیر شہریوں کے پاس آدھار ہے تو کیا ہم انہیں ووٹ کا حق …
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
اور جب ایرانڈیا نے کرکٹر محمد سراج سے معافی مانگی ۔۔۔۔۔ جانئیے کیا تھی وجہ
گوہاٹی۔حیدرآباد فلائٹ منسوخ — محمد سراج برہم، ایئر انڈیا کی وضاحت گوہاٹی سے حیدرآباد آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز IX 2884 کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دیا گیا جس کا اعلان کمپنی نے باضابطہ طور پر کیا۔ پرواز کی تاخیر اور منسوخی کا معاملہ سامنے…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس — عمر اُن نبی کو پناہ دینے والا شعیب گرفتار
قومی دارالحکومت دہلی کے لال قلعہ کے قریب 10 نومبر کو ہوئے ہولناک کار بم دھماکے کے معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے تحقیقات تیز کر دی ہیں اور اسی سلسلے میں آج ہریانہ کے فرید آباد سے تعلق رکھنے والے شعیب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ شعیب…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
شادیکی تقریب میں افراتفری۔ہائڈروجن کے غبارے پھٹ پڑے دلہا دلہن زخمی
نئی دہلی ۔ شادی کے دوران ہلدی کی تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی جب جوڑے کی انٹری کے دوران ہائیڈروجن غبارے پھٹ گئے جس سے دلہا اور دلہن جھلس گئے۔ایک جوڑے کی ہلدی کی تقریب اُس وقت خوفناک حادثے میں بدل گئی جب انٹری کے لیے استعمال کیے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
دہلی اور ملک کے کئی شہروں پر آتش فشاں کا حملہ! ایتھیوپیا سے اُڑتی راکھ کا بادل ہندوستان کی فضا میں داخل
نئی دہلی — دارالحکومت دہلی پہلے ہی شدید فضائی آلودگی سے پریشان ہے، ایسے میں ایک نئی قدرتی آفت کے آثار بھی منڈلانے لگے ہیں۔ افریقی ملک ایتھیوپیا میں پھٹے ہوئے آتش فشاں سے اٹھنے والا دھوئیں اور راکھ کا بڑا بادل ہندوستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تھانے کے آئیڈیل کالج میں تین مسلم طلبا کو نماز پڑھنے پر ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے طلبا کو معافی مانگنے پر مجبور کیا
تھانے کے آئیڈیل کالج میں تین مسلم طلبہ کو نماز پڑھنے پر ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے طلبا جو معافی مانگنے پر مجبور کیا – والدین اور مقامی تنظیمیں شدید برہم مہاراشٹر کے تھانے کے کلیان میں واقع آئیڈیل کالج کے تین مسلم طلبہ پر الزام ہے کہ انہیں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
دھرمیندر کے انتقال پر وزیراعظم نریندر مودی کا اظہار تعزیت
نئی دہلی ۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بالی وڈ کے نامور اداکار دھرمیندر کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا "دھرمنیدر جی کے انتقال کے ساتھ ہی بھارتی سنیما کا ایک عہد ختم ہو گیا ہے۔ وہ ایک باوقار فلمی شخصیت تھے۔ ایک شاندار اداکار جنہوں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
بالی ووڈ اداکار دھرمیندر چل بسے
ممبئی ۔بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ مشہور میڈیا اداروں ٹائمز آف انڈیا اور این ڈی ٹی وی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ان کی آخری رسومات کے لیے ان کے اہل خانہ اور مشہور شخصیات شمشان…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
جسٹس سوریہ کانت کی سپریم کورٹ کے 53ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف برداری
نئی دہلی- – 24 نومبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ کے 53ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس سوریہ کانت نے پیر کے روز حلف لیا۔ سابق چیف جسٹس بی آر گووائی کی میعاد اتوار کو اختتام پذیر ہونے کے بعد جسٹس سوریہ کانت نے عہدہ سنبھال لیا۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا۔ بیڑ رکن اسمبلی ثنا ملک کا موبائل چوری،چور نے ایک گھنٹے میں شاطرانہ انداز سے فون پولیس کے حوالے کیا
بیڑ،۲۳ نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)بیڑ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) کی رکنِ اسمبلی ثنا ملک کے موبائل فون کی چوری کا واقعہ انتخابی گہماگہمی کے دوران پیش آیا، جس نے نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ عام عوام میں بھی بحث چھیڑ دی ہے۔ …
مزید پڑھیں »