نیشنل
- مئی- 2025 -23 مئی
وزیر اعظم اورآرایس ایس پر کارٹون بنانے والے کارٹونسٹ کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: اندور کے کارٹونسٹ ہیمنت مالویہ ایک کارٹون کے سبب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ آرایس ایس سے متعلق ایک کارٹون بنا کر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس پر تنازع کھڑا…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
وقف ترمیمی قانون پر عمل درآمد کو روکنے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں عبوری فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے جمعرات کو وقف ترمیمی ایکٹ پر عمل درآمد روکنے کی درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے عبوری فیصلہ محفوظ کر لیا ۔چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی اور جسٹس اے جی مسیح پر مشتمل بینچ نے تین دن تک اس معاملے پر عبوری حکم کے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
سلمان خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش، خاتون سمیت 2 افراد گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی دو الگ الگ وارداتیں حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔ ممبئی پولیس نے دونوں واقعات میں ملوث ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پہلا…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
دہلی سے سری نگر جانے والے طیارے کو بڑا حادثہ ٹل گیا
دہلی _ دہلی سے سری نگر جانے والے طیارے کو بڑا حاثہ ٹل گیا 220 مسافروں کو لے جانے والا انڈیگو کا طیارہ خراب موسم کے باعث شدید جھٹکوں کا شکار ہوا، جس کے نتیجے میں پرواز کے دوران افرا تفری مچ گئی۔ پائلٹ نے فوری طور پر سری…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
بنگلورو میں مسلسل بارش 5 ہلاک ، مزید بارش کی پیش قیاسی کئی اضلاع کیلئے آرینج اور ایلو الرٹ جاری
بنگلورو 21 مئی: کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو میں گزشتہ 36 گھنٹوں سے جاری شدید بارش نے عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ منگل کو بھی موسلا دھار بارش کے باعث متعدد علاقوں میں پانی جمع ہوگیا تھا جس سے ٹریفک جام اور آمد و رفت میں خلل پیدا ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
چھتیس گڑھ کے جنگل میں بھاری انکاؤنٹر – 25 ماؤ نواز ہلاک
حیدرآباد _ چھتیس گڑھ ریاست کے نارائن پور ضلع کے مَادھ جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسس کے ساتھ تصادم میں تقریباً 25 ماؤ نواز ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ابوجھ مَڑھ کے جنگلات میں ماؤ نوازوں کے اعلیٰ قائدین کی میٹنگ ہو رہی تھی ، ایسی اطلاع پر…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
پروفیسر علی خان محمود آباد کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت منظور
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کو اشوکا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے علی خان محمودآباد کو ایک فیس بک پوسٹ کے سلسلے میں گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر عبوری ضمانت دے دی ۔ یہ پوسٹ ’آپریشن سندور‘ سے متعلق تھی، جو پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
مہاراشٹرا میں کورونا کے کیسس میں اضافہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے فعال معاملات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ریاست میں کووِڈ کے ایکٹو کیسس کی تعداد 12 سے بڑھ کر 56 تک پہنچ گئی ہے، جس نے محکمۂ صحت کو محتاط کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں آج سماعت ۔ سینئر وکلا کو تعمیر ملت کی قانونی ٹیم کی معاونت
حیدر آباد – 19 مئی ( پریس نوٹ ) معتمد عمومی تعمیر ملت جناب عمر احمد شفیق نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف 20 مئی کو سپریم کورٹ میں جن درخواستوں کی سماعت ہو رہی ہے، کل ہند مجلس تعمیر ملت کے وکلا کی…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
سنبھل جامع مسجد کمیٹی کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد
الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو سنبھل جامع مسجد کے تنازعہ میں سنبھل کی عدالت کی جانب سے مسجد کا سروے کروانے کے حکم کے خلاف مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ کورٹ کمشنر کی تقرری اور مقدمہ دونوں قانونی طور پر قابل…
مزید پڑھیں »