اسپشل اسٹوری
- جون- 2025 -29 جون
مسجد نبوی کے 100 دروازے جو مختلف ادوار کی تاریخ کے گواہ ہیں
کے این واصف مسجد نبوی میں ہمیشہ زائرین کی ایک بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔ لیکن کم لوگ مسجد سے متعلق تاریخی اور اس کی تعمیر و توسیع کے حقائق سے واقف ہوتے ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے مسجد کے دروازوں سے متعلق ایک معلوماتی فیچر…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی تجویز منظور کر لی – آبنائے ہرمز کیا ہے ؟
حیدرآباد _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے، جو خلیج فارس میں واقع ایک اہم سمندری راستہ ہے اور عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کا تقریباً 20 فیصد اسی راستے سے ہوتا ہے۔ یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 22 جون
مسجد نبوی کے دس مینار جہاں سے مختلف سمتوں میں اذان کی آواز سنائی دیتی ہے
کے این واصف شہر نبی کریم آنے والون کو کئی کیلو میٹر کے فاصلہ سے مسجد نبوی کے مینار نظر آنے لگتے ہیں اور زائرین وہین سے درود سلام بھیجنے لگتے ہیں۔ مسجد نبوی میں دس ایسے میناروں سے مزین ہے جہاں سے یومیہ بنیاد پر پانچ وقت…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ہر سال 21 جون کو دن بڑا اور رات چھوٹی کیوں ہوتی ہے
ہر سال 21 جون کو دنیا بھر میں "گرمیوں کا طویل ترین دن” یعنی Summer Solstice منایا جاتا ہے، جو کہ شمالی نصف کرہ میں سال کا سب سے طویل دن ہوتا ہے۔ اس دن سورج سیدھا خط سرطان (Tropic of Cancer) پر ہوتا ہے جس کی وجہ سے سورج…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ایران کی جانب سے اسرائیل پر برسانے والے کلسٹر میزائل کی خصوصیات جانئیے
حیدرآباد _ 21 جون ( اردو لیکس ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ممکنہ طور پر استعمال کیے گئے کلسٹر میزائل ایسے خطرناک ہتھیار ہوتے ہیں جن میں ایک مرکزی میزائل یا بم کے اندر درجنوں سے لے کر سینکڑوں تک چھوٹے بم (submunitions) موجود ہوتے ہیں جو نشانہ…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سانپ نے انسان کو کاٹا اور تڑپ تڑپ کر خود ہی مرگیا
نئی دہلی: عام طور پر سانپ جنگلات کھیتوں اور جھاڑیوں جیسے مقامات پر زیادہ دیکھے جاتے ہیں جہاں چوہے ہوتے ہیں، وہاں بھی سانپوں کی آمد و رفت زیادہ ہوتی ہے۔ برسات کے موسم میں سانپوں کے کاٹنے کے واقعات عموماً زیادہ سامنے آتے ہیں۔ سانپ عام طور پر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
چین کی جانب سے ایران کو کئی بوئنگ طیاروں کے ذریعے ہتھیار بھیجے جا رہے ہیں- میڈیا رپورٹس میں انکشاف
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے پورے مغربی ایشیا کو ایک میدانِ جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس کشیدگی کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین، خفیہ طور پر ایران کو اس جنگ میں مدد…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ آر ٹی سی کی پہلی خاتون ڈرائیور سریتا
تلنگانہ کے یادیادری بھونگیر ضلع کے سیتیا تانڈا کی رہنے والی سرِیتا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ریاست تلنگانہ میں آر ٹی سی کی پہلی خاتون بس ڈرائیور کے طور پر خدمات انجام دینا شروع کر دیا ہے۔ ہفتہ کے روز انہوں نے اپنی ڈیوٹی کا پہلا دن مکمل…
مزید پڑھیں » - 13 جون
عید کے بعد لندن واپس ہونے والا عنایت علی کا خاندان بھی موت کی آغوش میں۔ بیوی کو دیا گیا تحفہ بنا شناخت کا ذریعہ
حیدرآباد _ 13 جون ( اردولیکس) گجرات کے احمداباد میں جمعرات کو پیش آئے المناک طیارہ حادثہ میں جاں بحق ایک اور خاندان کے لیے شناخت کا ذریعہ کوئی چہرہ نہیں، بلکہ ایک چھوٹا سا سونے کا لاکٹ (pendant) تھا۔ یہ لاکٹ شوہر نے اپنی بیوی سیدہ نفیسہ بانو کو…
مزید پڑھیں » - 13 جون
جب میری آنکھ کھلی تو میرے اطراف نعشیں تھیں۔ طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے مسافر کا بیان
نئی دہلی: طیارہ کے حادثہ میں بچ جانے والے وشواس کمار رمیش نے ایک میڈیا چینل سے گفتگو کے دوران بتایا “جب میری آنکھ کھلی تو میرے آس پاس کی لاشیں تھیں میں ڈر گیا اور بھاگنے کی کوشش کی میرے گرد طیارے کے ٹکڑے بکھرے تھے کسی نے…
مزید پڑھیں »