اسپشل اسٹوری
- اگست- 2026 -2 اگست
“سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب ۔۔۔”سعودی لڑکیوں میں گھڑسواری کی مقبولیت
کے این واصف سعودی عرب میں سن 2014 میں خواتین کو کار ڈرائیو کرنے کی اجازت دی۔ اس کے بعد مملکت میں خواتین پر عائدسماجی سطح پر پابندیاں کم ہونے لگیں۔ اب مملکت میں گھڑ سواری کے کھیل میں لڑکیوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اصطبل…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
45 منٹ میں 5 پلیٹ بریانی کھا کر نوجوان نے بنایا ریکارڈ، زندگی بھر مفت بریانی کا انعام
45 منٹ میں 5 پلیٹ مٹن بریانی صاف، نوجوان نے جیت لیا زندگی بھر مفت بریانی کا انعام کولکتہ: اگر بریانی کے شوق کی بات ہو تو مغربی بنگال کے ایک نوجوان نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ سب حیران رہ گئے۔ کولکتہ کے معروف شیراز گولڈن ریسٹورنٹ کی 85ویں…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -30 جولائی
ماں کے سامنے موت یا اولاد کا امتحان ؟ خاتون نے چنی موت۔اپنی جان دے کر دیا بچہ کو جنم
حیدرآباد۔ ایک ماں نے اپنی جان سے بڑھ کر ہونے والے بچہ کی زندگی کو ترجیح دی، ماں کی محبت کا یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے مارکاپورم ضلع کے کے کاکرلا گاؤں میں دیکھنے میں آیا جس نے تمام کو اشکبار کر دیا۔ آشا ورکر کے طور پر خدمات…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ڈاکٹر محمد مکرم کا مثالی اقدام -حساس حالت میں اہلیہ کی سرکاری دواخانہ میں آپریشن کیساتھ زچگی
سرکاری دواخانہ میں علاج خانگی دواخانوں سے بہتر ۔ ڈاکٹر محمد مکرم کا مثالی اقدام۔ حساس حالت میں اہلیہ کی سرکاری دواخانہ میں آپریشن کیساتھ زچگی – عوامی گوشوں سے ستائش ۔ مثالی ایوارڈ دینے کا مطالبہ کورٹلہ 27/جولائی ( نیوز ) آج کے دور میں جہاں آئے دن…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
جبلِ نور اور غارِ حرا کی روحانی اہمیت۔ زائرین کے لیے تاریخی مقام کی زیارت کا موقع
کے این واصف غارِ حرا جو مکہ مکرمہ کے مقدس شہر سے شمال مشرق میں واقع ہے، اسلامی دنیا میں آج بھی مذہبی اور تاریخی لحاظ سے سب سے اہم اور امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔ دنیا اُس پہاڑ کو جس پر یہ غار ہے جبلِ نور کے نام…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
3 بہنوں نے ایک ہی نوجوان سے کرلی شادی۔ اترپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش میں حال ہی میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی تین بہنوں نے ایک اہم فیصلہ کیا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ویڈیوس اور ریلس بنانے والے کیمرہ مین سے ہی شادی کر لی۔ مقامی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
عمر قید کی سزا کاٹنے والے قیدیوں کی جیل میں لو میارج
نئی دہلی: راجستھان کے جودھپور میں ایک د چسپ واقعہ پیش آیا ہے۔ قتل واقعات میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے مرد اور خاتون قیدی نے جیل میں شادی کرلی۔ جیل میں ہی ان کی ملاقات محبت میں بدل گئی اور راجستھان ہائی کورٹ کی جانب سے شادی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
کسان اور ڈرائیور کے بیٹے روح الامین و ساحل نے NEET میں حاصل کی شاندار کامیابی
حیدراباد -19 جولائی ( اردو لیکس ڈیسک) مالی مشکلات اور بار بار ناکامیوں کے باوجود مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے دو پُرعزم نوجوانوں نے نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (NEET-UG) میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے اپنے گاؤں کا نام روشن کردیا۔ روح الامین نے تیسری کوشش میں جبکہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
سڑک پر ملا قیمتی سام سنگ ٹیاب – چھٹی جماعت کے طالب علم نعمان پاشاہ نے جو کام کیا وہ سب کے لئے مثال بن گیا!
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے حضورآباد منڈل کے چیلپور گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھٹی جماعت کے طالب علم نے اپنی ایمانداری سے سب کا دل جیت لیا۔ سڑک پر ملا قیمتی سام سنگ گلیکسی ٹیاب اپنے پاس رکھنے کے بجائے طالب علم نے اسے پولیس کے حوالے کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
قرآنِ کریم کی کتابت قدیم ترین نمونے۔مکہ حرا کلچرل ڈسٹرکٹ قرآن میوزیم میں نمائش
کے این واصف زائرین کی دلچسپی اور معلومات اضافے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مکہ مکرمہ کے “حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کے قرآنِ پاک میوزیم” میں اُن اشیا کی نقول کی نمائش جاری ہے جن کے ذریعے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وحیِ مبارک کی…
مزید پڑھیں »