اسپشل اسٹوری
- جون- 2026 -17 جون
بدایوں میں مسلم لڑکی نے مذہب تبدیل کر کے ہندو نوجوان سے شادی کرلی
لکھنو : اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں ایک نوجوان خاتون ہیرا ناظمی نے مذہب تبدیل کرکے سناتن دھرم اختیار کر لیا، جس کے بعد ان کا نام ہمانشی رکھا گیا۔ ہمانشی نے اپنے عاشق اتل کے ساتھ ہندو رسم و رواج کے مطابق سات پھیرے لے کر ازدواجی زندگی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
جہیز کی مانگ پر عین وقت میں شادی منسوخ – 50 ہزار روپے کے لئے بارات نہ آئی، دلہن رات بھر انتظار کرتی رہی”
بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے بیتیہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 15 جون کو شبنم کی شادی طے تھی، مگر مبینہ طور پر 50 ہزار روپے اضافی جہیز نہ ملنے پر دلہا بارات لے کر دلہن کے گھر نہیں پہنچا۔ دلہن شبنم رات ایک…
مزید پڑھیں » - 16 جون
نئے ہجری سال پر خانہ کعبہ کا نیا غلاف، کسوہ کی تبدیلی مکمل — روح پرور منظر دنیا بھر میں توجہ کا مرکز
جدہ – نئے ہجری سال کے آغاز کے موقع پر مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا مقدس غلاف (کسوہ) روایتی انداز میں تبدیل کر دیا گیا۔ غلاف کی تبدیلی کا آغاز پیر کی شام خصوصی تیاریاں شروع ہونے کے بعد کیا گیا، جبکہ منگل کی صبح اس روحانی اور تاریخی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
شادی کے بغیر لڑکے اور لڑکیوں کا ساتھ رہنے کا بڑھتا رجحان – حیدرآباد میں بڑھتا ہوا "کو-لیونگ” ہاسٹل کلچر،
حیدرآباد شہر میں تیزی سے فروغ پانے والا "کو-لیونگ” کلچر اور اس سے جنم لینے والے مسائل اب سماجی بحث کا موضوع بنتے جا رہے ہیں۔ ورکنگ ہاسٹلس کے مقابلہ میں زیادہ آزادی، نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ہی رہائشی ماحول میں رہنے کی سہولت، گھریلو طرز کی آسائشیں…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی کے خلاف آواز اثھانے اترپردیش کے ہیڈ کانسٹیبل جمشید نے چھوڑ دی وردی کی نوکری – سیاست میں آنے کا اعلان
سیاست میں آنے کے لیے یوپی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد جمشید کا استعفیٰ، فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد کا اعلان اترپردیش کے بریلی جی آر پی میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل محمد جمشید نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تلنگانہ میں اوپن اسکول طلبہ کو اعلیٰ تعلیم میں داخلوں سے محرومی – مدرسوں کے ہزاروں طلبہ پریشان
حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے اشواراؤ پیٹ سے تعلق رکھنے والی شیخ مدینہ نے آٹھ برس تک مدرسہ میں عالم اور فاضل کورسز کی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے عزم کے ساتھ اوپن اسکول نظام کے تحت دسویں جماعت اور انٹرمیڈیٹ کے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
50 لاکھ درہم مالیت کا سونے کا لباس شارجہ نمائش کی شان بن گیا – 10 کلو سونے کا لباس دیکھنے شائقین کا ہجوم
شارجہ: شارجہ میں جاری 57ویں واچ اینڈ جیولری مڈل ایسٹ شو میں دنیا کا مہنگا ترین سونے کا لباس شائقین اور خریداروں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مقامی اور بین الاقوامی جیولری برانڈز کی شرکت سے سجی اس نمائش میں نایاب، قیمتی اور شاہانہ طرز کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
دربِ زبیدہ کے تالاب: ایک مکمل آبی نظام جس نے برسوں عازمین حج کی پیاس بجھائی
کے این واصف درب زبیدہ کے تالاب جسے ہم عام طور سے نہرِ زبیدہ کہتے ہیں، اسلامی تاریخ میں انسانی خدمت اور انجینیئرنگ کے ایک منفرد شاہکار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ قارئین کی معلومات اور دلچسپی کے لئے اس نہر کی بھولی بسری داستان پیش ہے۔ عراق سے مکہ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
خانہ کعبہ کے دروازے کے ایک نایاب فن پارے کی نمائش – زائرین کی دلچسپی کا مرکز
کے این واصف حرمین شریفین آرکیٹکچرل ایگزیبیشن میں نایاب تاریخی نوادرات موجود ہیں جو مختلف اسلامی ادوار میں خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کے مراحل کی عکاسی کرتے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی”ایس پی اے” کے مطابق ان نوادرت میں “ معرض عمارت الحرمین” (معرض عربی میں نمائش کو کہتے…
مزید پڑھیں » - 10 جون
رات بھر موبائل گیمز کھیلنا اور دن بھر سونا – ماں نے 15 سالہ بیٹے کی پولیس سے شکایت کردی
ایلورو: آندھرا پردیش کے ضلع ایلورو میں موبائل گیمز کی بڑھتی ہوئی لت کا ایک منفرد معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ماں نے اپنے 15 سالہ بیٹے کے خلاف خواتین پولیس اسٹیشن سے رجوع کرلیا۔ خاتون نے شکایت میں بتایا کہ اس کا بیٹا رات بھر موبائل فون پر…
مزید پڑھیں »