تلنگانہ
- اگست- 2026 -20 اگست
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج موسلادھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج موسلادھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ حیدرآباد: تلنگانہ میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے اور جمعرات کو ریاست کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی تلنگانہ کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں ویجلنس حکام کا دھاوا
حیدرآباد: نامپلی میں واقع تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر میں ویجیلنس حکام نے چہارشنبہ کے دن تلاشی لی۔ ویجیلنس اور انفورسمنٹ محکمہ کے حکام نے تحقیقات اور معائنہ کیا۔ 2019 کے انٹرمیڈیٹ نتائج کے معاملے میں گلوبریاینا (Globarena) نامی کمپنی پر بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کویتا کی چیف منسٹر تملناڈو وجئے کے نجومی سے ملاقات
حیدرآباد: سابق ایم ایل سی اور ٹی آر ایس سربراہ کویتا پارٹی کو مضبوط بنانے کی سمت میں سرگرم ہیں وہ مسلسل پارٹی پروگرام منعقد کرنے کے ساتھ عوامی مسائل پر بھی آواز اٹھا رہی ہیں اسی سلسلے میں وہ پارٹی کے لیے کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اہل ووٹروں کا ووٹ یقینی بنانے کے لئے کام کریں: محمد علی شبیر
نظام آباد، 19 اگست: SIR فیز-2 کے تحت ووٹر فہرست کا مسودہ جاری ہونے کے بعد متحدہ نظام آباد ضلع کانگریس پارٹی کے اہم قائدین کا اجلاس نظام آباد شہر کے ایم کے گارڈنس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی مشیر محمد علی شبیر، ٹی پی سی سی صدر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اکبر الدین اویسی کی دختر کی شادی میں ریونت ریڈی کریں گے شرکت۔ امریکہ برطانیہ دورہ کیلئے آج رات روانگی
حیدرآباد: چیف منسٹرریونت ریڈی برطانیہ اور امریکہ کے دورے کے لیے آج رات دہلی سے لندن روانہ ہوں گے یہ دورہ 30 اگست تک جاری رہے گا۔ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ برطانیہ اور امریکہ کے کئی معروف تعلیمی اداروں اور آئی ٹی دفاتر کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ میں پولیس کی 7,437 ملازمتوں کے لئے بھرتی کا عمل آج سے شروع، 9 ستمبر تک درخواستیں
تلنگانہ ریاست میں پولیس اور متعلقہ محکموں میں خالی 7,437 ملازمتوں پر تقرری کا عمل آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ (TGPRB) کے تحت ہونے والی اس بھرتی کے لیے امیدوار سرکاری ویب سائٹ tgprb.in پر درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ درخواستیں داخل…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
میلاد النبی ﷺ کے موقع پر حیدرآباد میں محمد دیپک کو ایوارڈ
حیدرآباد ۔ کل ہند بزمِ رحمتِ عالم کی جانب سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و بھائی چارے کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیپک کمار، جو ’محمد دیپک‘ کے نام سے بھی مشہور ہیں، کو رحمتِ عالم امن ایوارڈ 2026 دینے کا اعلان کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآباد میں 43 لاکھ ووٹ منسوخ! مزید 10 لاکھ ووٹرس کے سرپر لٹکتی تلوار
حیدرآباد: دارالحکومت حیدرآباد میں ہی 43 لاکھ ووٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ حیدرآباد، رنگاریڈی اور میڈچل-ملکاجگیری اضلاع کے حکام کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی مسودہ ووٹر فہرست کے مطابق تینوں اضلاع میں اوسطاً 37.3 فیصد ووٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ ریاست بھر میں ان تینوں…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
ووٹر لسٹ میں نام نہیں؟ SIR 2026 میں اپنا ووٹ کس طرح سے کریں محفوظ جانیں
حیدرآباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے کل جاری کی گئی تلنگانہ کے ووٹرس کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کی مسودہ فہرست میں اگر آپ کا نام موجود نہیں ہے یا آپ کو فہرست میں کسی بات پر اعتراض ہے یا آپ کی تفصیلات میں کوئی غلطی ہے تو آپ درج…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
مسودہ ووٹر لسٹ میں نام غائب یا تفصیلات غلط؟ گھبرائیں نہیں ؛ اپنا ووٹ بچانے کا موقع، 16 ستمبر آخری تاریخ
حیدرآباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے کل جاری کی گئی تلنگانہ ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کی مسودہ فہرست میں اگر آپ کا نام موجود نہیں ہے، یا آپ کو فہرست میں درج معلومات پر کوئی اعتراض ہے، یا آپ کی تفصیلات میں کوئی غلطی ہے تو پریشان ہونے…
مزید پڑھیں »