تلنگانہ
- جولائی- 2025 -8 جولائی
حیدرآباد کی سٹی سول کورٹ، جم خانہ کلب اور ججس کوارٹرز کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی ادارے چوکس
حیدرآباد کی سٹی سول کورٹ، جم خانہ کلب اور ججس کوارٹرز کو بم دھمکی، سیکیورٹی ادارے چوکس حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع سٹی سول کورٹ،سنکدراباد سیول کورٹ ؛ ججس کے چیمبر، جم خانہ کلب اور ججس کوارٹرز میں بم نصب ہونے کی سنگین ای میل دھمکیاں منگل کے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
امریکہ میں خوفناک سڑک حادثہ – حیدرآبادی خاندان زندہ جل گیا
امریکہ کے شہر ڈالاس میں ایک انتہائی افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا پورا خاندان جل کر ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے سُچترا علاقے کے رہائشی تیجسونی اور شری وینکٹ اپنے دو بچوں کے ساتھ چھٹیوں میں خوشگوار وقت گزارنے کے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ایلاپلی ڈبل بیڈروم میں اردو میڈیم پرائمری اسکول کی منظوری پر میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے ایڈیشنل کلکٹر و ڈی ای او کو تہنیت
ایلاپلی ڈبل بیڈروم میں اردو میڈیم پرائمری اسکول کی منظوری پر میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے ایڈیشنل کلکٹر و ڈی ای او کو تہنیت نرمل، 7 جولائی (ایم۔اے۔وحید): ایلاپلی ڈبل بیڈروم میں اردو میڈیم پرائمری اسکول کی منظوری پر میوا اور ٹی ایس پی…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی کپل دیو اور اجئے دیوگن سے ملاقات
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دہلی میں مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ دوپہر میں مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات کرتے ہوئے، حیدرآباد میں اسپورٹس یونیورسٹی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر انہوں نے کئی اہم مہمانوں سے ملاقات کی،…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
غیر قانونی اسقاطِ حمل، پولیس کا ہاسپٹل پر چھاپہ ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تلنگانہ کے بھونگیر میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بھونگیر کے گائتری ہاسپٹل پر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا جہاں آدھی رات کو دو خواتین کا غیر قانونی اسقاطِ حمل کرتے ہوئے ڈاکٹر شیو کمار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر شیو کمار کو…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج زبردست بارش کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں پیر کے روزیعنی آج کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خصوصاً عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد،بھوپال پلی اور ملوگُو** اضلاع میں شدید…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
چھ سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت – حیدراباد میں واقعہ
حیدرآباد کے پوپل گوڑہ میں 6 سالہ لڑکی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں کے اسٹیشن گھن پور منڈل کے کوٹّہ پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے گووند اشوک اور انوشا میاں بیوی کے چار بچے ہیں دو بیٹیاں اور دو بیٹے۔…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
انٹرمیڈیٹ کے برابر ڈپلوما – ڈی ای ای کورس میں داخلہ دیا جائے – ہائی کورٹ کا حکم
حیدرآباد، : ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ ڈپلوما کورس، انٹرمیڈیٹ کے برابر ہے۔ عدالت نے بتایا کہ نہ صرف ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ بلکہ حکومت نے بھی اس بات کے متعلق احکامات جاری کیے ہیں۔ اس کے باوجود، "ڈی ای ای” (ڈپلوما ان ایلیمنٹری ایجوکیشن، ڈپلوما ان پری اسکول…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
پوری گلے میں پھنسنے سے نوجوان کی موت – تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں افسوسناک واقعہ
پوری گلے میں پھنسنے سے نوجوان کی موت – محبوب نگر میں افسوسناک واقعہ محبوب نگر ضلع کے راجاپور منڈل کے تیروملاپور گاؤں میں اتوار کے دن ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پوری گلے میں پھنس جانے کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
دھماکہ خیز مواد کی دستیابی کے کیس میں تلنگانہ کے کانگریس لیڈر گرفتار
نظام آباد، 6 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری گڈم چندرشیکھر ریڈی کو پولیس نے دھماکہ خیز مواد سے متعلق کیس میں گرفتار کر لیا۔ ان کی گرفتاری کل رات تقریباً 10 بجے ان کی رہائش گاہ سے عمل میں آئی۔ گرفتاری کے بعد پولیس نے انہیں نظام…
مزید پڑھیں »