تلنگانہ
- جولائی- 2025 -2 جولائی
صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کا صدر ریاستی بی جے پی کو مکتوب
پسماندہ طبقات کو تحفظات کے لئے مرکز پر دباؤ ڈالا جائے صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کا صدر ریاستی بی جے پی کو مکتوب حیدرآباد: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے صدر تلنگانہ بی جے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کیمیکل فیکٹری میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی – ہر خاندان کو فی کس ایک کروڑ معاوضہ دینے فیکٹری کے مالکان کا اعلان
تلنگانہ سنگاریڈی ضلع کے پاشامائیلارم میں پیش آئے کیمکل فیکٹری کے حادثہ پر سگاچی انڈسٹری کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس حادثے میں 40 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوئے ہیں۔ سگاچی کمپنی کے سکریٹری ویویک کمار نے اعلان کیا کہ ہم ہر…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
کانگریس لیڈر فیروز خان کو تلنگانہ ویمن کمیشن کی نوٹس – خواتین کے خلاف ریمارکس کرنے پر کارروائی
تلنگانہ ویمن کمیشن نے کانگریس قائد فیروز خان کے خلاف از خود (سُوموٹو) کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیروز خان نے گزشتہ ماہ 21 تاریخ کو گاندھی بھون میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران خواتین کے خلاف توہین آمیز اور تذلیل کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
شمش آباد ایئرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ میں مشکلات – کئی پروازوں کے رخ کو موڑ دیا گیا
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر خراب موسم کی وجہ سے حیدرآباد آنے والی کئی پروازوں کو دوسرے راستے پر موڑ دیا گیا۔ پچھلے دو دنوں سے شہر میں مسلسل بارش ہو رہی ہے، اور گزشتہ رات سے بغیر رکے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آسمان پر گہرے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
جعلی سرٹیفکیٹ رکھنے والے 9 وکلا کے نام تلنگانہ بار کونسل کی فہرست سے حذف
تلنگانہ بار کونسل نے جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ کے ذریعہ بار کونسل میں اپنے نام کا اندراج کرنے والے 9 افراد کے ناموں کو فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ بار کونسل نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ وکلا نے جن یونیورسٹیوں کے سرٹیفکیٹس جمع کرائے تھے،…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حیدرآباد میں ملکارجن کھڑگے کے جلسے کو کامیاب بنانے کی محمد امتیاز سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی اپیل
حیدرآباد، 1 جولائی (پریس نوٹ )آل انڈیا کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کے مجوزہ دورۂ حیدرآباد اور 4 جولائی کو منعقد شدنی عظیم الشان جلسۂ عام کے سلسلے میں تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سکریٹری محمد امتیاز نے عوام، پارٹی کارکنوں اور اقلیتی طبقے سے وابستہ افراد سے اپیل کی…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
نظام آباد کی قیمتی وقف اراضی کے تحفظ کے لئے چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری سے حافظ لئیق خان کی نمائندگی
درگاہ حضرت کمال شاہ بیابانی نظام آباد کی قیمتی وقف اراضی کے تحفظ کے لئے چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری سے حافظ لئیق خان نائب امیر امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ کی نمائندگی نظام آباد یکم جولائی (پریس نوٹ)درگاہ حضرت کمال شاہ بیابانی کنٹیشور نظام آباد کی قیمتی وقف اراضی…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کیمیکل فیکٹری سانحہ، رکن کونسل کویتا نے زخمیوں کی عیادت کی
کیمیکل فیکٹری سانحہ،کے کویتا نے زخمیوں کی عیادت کی متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار واقعہ حکومت کی لاپرواہی کا نتیجہ مہلوکین کے ورثا کو فی کس ایک کروڑ روپئے معاوضہ دیا جائے کم عمر مزدوروں کے کام کرنے کی اطلاعات شرمناک معاملے کی شفاف تحقیقات کا…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کیمیکل فیکٹری میں مرنے والوں میں نیا جوڑا بھی شامل – دو مہینے قبل ہوئی تھی محبت کی شادی
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آئے سانحے نے کئی خاندانوں کو غم میں مبتلا کردیا۔سنگاریڈی ضلع کے پاشامائیلارم علاقے میں واقع سگاچی فارما کمپنی میں پیر کے روز پیش آئے مہلک حادثے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے وقت کمپنی میں کام کر رہے آندھراپردیش کے کڑپہ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
ایسے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ 15 فیصد رقم کی کٹوتی کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی تجویز
حیدرآباد _ یکم جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ضعیف ماں باپ کی دیکھ بھال اور خیال نہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کی اب خیر نہیں ہے کیونکہ تلنگانہ حکومت نے ماں باپ کی اچھی طرح سے دیکھ بھال اور خیال نہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 15 فیصد رقم…
مزید پڑھیں »