جنرل نیوز

گورنمنٹ اسکول شہر کدری آندھراپردیش میں انڈین انڈیپینڈینس موومنٹ ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد

کدری۔ (محمد منہاج الدین کی رپورٹ)شہر کدری ضلع سری ستیہّ سایی ،آندھراپردیش میں بروز اتوار کو انڈین انڈیپینڈینس موومنٹ ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس ٹسٹ میں بین مذہب کے طلباء وطالبات نے حصہ لیا ۔

 

 

ٹسٹ میں کامیاب طلبہ کو اول آنے پر 7 ہزار روپے ، دوم 4 ہزار روپے اور سوم 2.5 ہزار روپے نقد انعامات تقسیم کئے گئے اور تمام طلبہ کو سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے

 

 

مولانا محمد مقبول صاحب وجیے واڑہ، حافظ مولوی اللہ بخش صاحب دوہاقطر،مولوی عبدالقادر صاحب کویت، ڈاکٹر تبارک صاحب کدری ، محمد علی جناح صاحب کدری اور جناب عرفان کوثر صاحب کدری کے علاوہ شہر کے عمائدین وغیرہ شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button