نیشنل

راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تمل ناڈو کے نیلگیری میں انتخابی عہدیداروں نے تلاشی لی۔ پولیس نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ کے حکام نے

 

ہیلی کاپٹر کے یہاں اترنے کے بعد اس کی تلاشی لی۔ راہل گاندھی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے جنوبی ہندوستان کی ریاست پہنچے تھے۔ راہل گاندھی کیرالہ میں اپنے پارلیمانی حلقہ وایناڈ کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button