نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی سے مختلف اقلیتی طبقات کے مذہبی نمائندوں کی ملاقات

نئی دہلی _ ملک کے مختلف اقلیتی طبقات کی نمائندگی کرنے والے مذہبی نمائندوں نے پیر کو پارلیمنٹ میں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی۔ مذہبی رہنماؤں نے  پارلیمنٹ کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی ۔ نائب صدر کے ساتھ مذہبی رہنماؤں کی بات چیت کا ایک ویڈیو ایکس پر شیئر کیا گیا ۔

آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام، امام عمیر احمد الیاسی نے کہا کہ پیغام محبت ہے، پیغام دیش ہے، آج میں وزیر اعظم سے ملنے جا رہا ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button