انٹرٹینمنٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان میچ کی تاریخ کا ہوا اعلان

حیدرآباد_ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلے جانے والے اس میگا ٹورنامنٹ کے گروپ 2 میں ہندوستان شامل ہیں اس گروپ میں بھارت، پاکستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ ٹیم انڈیا اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو  پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کو T20 ورلڈ کپ 2021 کے لیگ  میں پاکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button