جرائم و حادثات

حیدرآباد پولیس نے چوری کی 160 وارداتیں انجام دینے والے سارق کو کیا گرفتار

حیدرآباد:حیدرآباد سٹی پولیس نے آج ایک ایسے سارق کو گرفتار کیا ہے جو تینوں کمشنریٹس کے حدود میں 160 چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے تقریبا 36 تولہ  طلائی زیورات اور ایک کلو چاندی ضبط کر لی گئی، ملزم کی شناخت سلیم کی حیثیت سے کر لی گئی ہے جو حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے فلک نما کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button