ایجوکیشن

ہندوستان کی 10 ٹاپ یونیورسٹیوں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بھی شامل

مرکزی محکمہ تعلیم نے ملک کی ٹاپ 10 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی ہے۔  نیشنل ریسرچ فاونڈیشن نے ملک بھی کی یونیورسٹیوں کے معیار، سہولیات، تحقیق وغیرہ کا جائزہ لینے کے بعد ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ 10 یونیورسٹیوں میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو تیسرا ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 9 واں اور حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کو  دسواں مقام   حاصل ہوا ہے

 

سرفہرست 10 یونیورسٹیاں 

1. انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلور

2. جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی

3. جامعہ ملیہ یونیورسٹی، نئی دہلی

4. جادھو پور یونیورسٹی، کولکتہ

5. بنارس ہندو یونیورسٹی، وارانسی

6. منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن،

منی پال

7. امرتا وشوا ودیا پیٹھ، کوئمبٹور

8. ویلور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ویلور

9. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ .

10حیدرآباد یونیورسٹی، حیدرآباد۔

متعلقہ خبریں

Back to top button